نو جوا ن سائنس دان عمر ان خا ن کی صوبے کے نوجوان تقلید کر یں ،جنرل عا مر ریاض

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : کما نڈر سد رن کما نڈ لیفٹیننٹ جنرل عا مر ریاض نے کہا ہے کہ گریویٹشنل ویوز کے حوا لے سے ریسرچ کر نے والے نو جو ان سائنس دان عمران خان جیسے نو جو ان پا کستان کا فخر اور اثا ثہ ہے، اٹلی میں گریویٹشنل ویوز کے متعلق ری سرچ کر نے والی ٹیم میں نما یاں کا ر کر دگی کا مظا ہرہ کر نے والا عمران خا ن کی نو جو ان نسل تقلید کر یں۔

دہشتگردی کی وجہ سے پشتون اور بلوچ قوم تباہی سے دو چار ہوگئے ہیں ،اے این پی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مذاکرات میں سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا البتہ دہشتگردوں کے خلاف کا رروائی سے متعلق سنجیدگی کا مظاہرہ کیا گیا دہشتگردی ختم نہ ہونے کی وجہ سے پشتون اور بلوچ قوم تباہی سے دوچار ہو گئے

شہزادہ ذوالفقار کو سول ایوارڈ کے لیے منتخب ہونے پر مبارکباد

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بلوچستان یونین آف جرنلسٹ کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب کے صدر سینئر صحافی شہزادہ ذوالفقار کوسول ایوارڈ کیلئے منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ شہزادہ ذوالفقار کی صحافتی خدمات اور اپنے پیشے سے مخلصانہ وابستگی کا منہ بولتا ثبوت ہے بیان میں کہا گیا ہے

مودی کا بلوچستان بارے بیان مضحکہ خیز ہے، مولانا واسع

Posted by & filed under مزید خبریں.

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ بلوچستان کی عوام نے کبھی بھی ہندوستان سے رابطہ اور نہ ہی کریں گے بلوچستان کی عوام نے ہمیشہ پاکستان کی سلامتی کیلئے اپنی جانیں نچھاور کی ہیں نریندرمودی کا بلوچستان کے بارے میں بیان مضحکہ خیز ہے ہندوستان کشمیر میں اپنی شکست کی ناکامی کو چھپانے کیلئے بلوچستان اور گلگت بلتستان کا سہارا لیکر ہندوستان کی عوام کو بے وقوف بنارہے ہیں

کمانڈر سدرن کمانڈر کی زیرصدارت اجلاس ،بلوچستان میں امن کیلئے سیکورٹی صورتحال مزید بہتر بنانے کا فیصلہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : سول اور ملٹری قیادت نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان کی بہتری کے لئے سکیورٹی انتظاما ت مزید بہتر کیے جائیں گے جبکہ اداروں کے درمیان انٹلیجنس شےئرنگ پر بھی اتفاق کیا گیا ہے ۔کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹینٹ جنرل عامر ریاض کی زیر صدارت پیر کو کور ہیڈ کواٹرز میں بلوچستان میں امن اما ن سے متعلق اعلی سطح کا اہم اجلا س منعقد ہوا

نوشکی میں مارے جانیوالا ملااختر منصورتھایا ولی محمد کوئی وثوق سے نہیں کہہ سکتا، ایرانی سفیر

Posted by & filed under اہم خبریں.

پشاور: پاکستان میں ایران کے سفیرمہدی ہنر الدوست نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیکورٹی ایران اپنی سیکورٹی سمجھتا ہے،پاکستان میں کسی بھی بے چینی کااثرات ایران پر پڑسکتے ہیں، کوئٹہ ڈرون حملے میں مارے جانے والے کے پاسپورٹ پر نام ولی محمد تھا ایسے میں کیسے کہ سکتے ہیں

سانحہ کوئٹہ میں بلوچ پشتون اجتماع کا نشانہ بنایاگیا ، اسد بلوچ

Posted by & filed under کوئٹہ.

پنجگور: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی جنرل سیکرٹری و سابق صوبائی وزیر زراعت میر اسد اللہ بلوچ نے کہاہے کہ پارٹی کے تمام زون کو ہدایت کی جاتی ہے کہ سانحہ کوئٹہ کے حوالے سے تعزیتی ریفرنس 21اگست2016کو منعقد کرین اس تعزیتی ریفرنس میں مذمتی قرار داد اور انکے ایصال ثواب کیلئے دعا کا اہتمام کرین

اسمبلی میں مو جود تمام رہنماء سچ بولنے کا حوصلہ نہیں رکھتے ،نوا ب جو گیزئی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

چمن: پشتون قومی جرگے کے کنوئنر اور صوبائی وزیر پی ایچ ای نواب ایازخان جوگیزئی نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کے تکمیل اور گوادر وبلوچستان کی ترقی ہماسیہ ممالک کہاں قبول ہے

بلو چو ں اور پشتونو ں کو متحد ہو ناہو گا، سر دار اختر مینگل ، غلا م محمد بلو ر

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ بی این پی اوراے این پی نے ہمیشہ بلوچ پشتون اتحاد کے علمبردار رہیں تاکہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں ترقی پسند حالات و افکار اور رجحانات کو فروغ دیا جاسکے اجتماعی جدوجہد وقت اور حالات کی اہم ضرورت ہے

کوئٹہ میں غم اور ملک کے دیگر حصو ں میں شادیانے بجانا درست نہیں ،سراج الحق

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: جماعت اسلامی کے مرکزی امیر وسینیٹرسراج الحق نے کہاہے کہ کوئٹہ یابلوچستان میں بدامنی بم دھماکے ہو اور پاکستان ترقی کریں ایسا ممکن نہیں ۔چوروں ،لٹیروں اور عوام کی جان ومال سے کھیلنے والوں کو سزادیناوقت کی اہم ضرورت ہے