کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین نے کہاہے کہ پشتونوں کی لاشیں گرانے اور پشتون وطن میں خونی کھیل کاسلسلہ بند ہوناچاہئے ،ورنہ اس کا نقصان پھر سب کو بھگتنا ہوگا
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین نے کہاہے کہ پشتونوں کی لاشیں گرانے اور پشتون وطن میں خونی کھیل کاسلسلہ بند ہوناچاہئے ،ورنہ اس کا نقصان پھر سب کو بھگتنا ہوگا
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں.
تربت +نوشکی+سبی+ڈیرہ بگٹی: بلوچستان کے علاقے تمپ اور مند میں نامعلوم افراد کی بجلی کی ٹرانسمیشن لائن پر فائرنگ ،چھ گرڈ اسٹیشن کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، نوشکی جشن آزادی ریلی کے قریب دھماکہ ، سبی میں جعفر ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی، ڈیرہ بگٹی بارودی سرنگ دھماکے میں موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگیا،
Posted by نیوز ایجنسی & filed under پاکستان.
اسلام آباد : افغانستان میں طالبان کے امیر ملا اختر منصور کو شناختی کارڈ جاری کرنے کے معاملے پر کوئٹہ میں 5افغانیوں کو شامل تفتیش کرنے پر ایف آئی اے کوئٹہ زون کے ڈائریکٹر قادر عبدالقیوم اور اسٹنٹ ڈائریکٹر کرائم سرکل رضوان اسلم نے اپنے ہی تفتیشی انسپکٹر محمد تسنیم کے خلاف افغانی باشندے کی مدعیت میں مقدمہ درج کر دیا ۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کے خاتمے اور پاکستان کی سالمیت کے نقاط پر حکومت کا ساتھ دینے اور جدوجہد کے لئے پی ٹی آئی نے اپنا واضع موقف پیش کیا ہے تاہم اس کا قطعی یہ مطلب نہیں کہ ہم پانامہ لیکس اور کرپشن کے خلاف اپنی جدوجہد سے دستبردار ہوجائیں گے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ ایجنسیوں کیلئے ٹیسٹ کیس ہے ایجنسیوں کی ذمہ داری ہے کہ پتہ لگائے کس نے حملہ کیا ہے حقوق کی بات کرنا ’’را‘‘ کا ایجنٹ ہونا ہے تو سوچا جاسکتا ہے اگر’’را‘‘ کی ایجنٹی یہ ہے کہ ملک میں آئین کی بالادستی جمہوریت کی مضبوطی اور صوبوں میں محکوم اقوام کے حقوق ان کو دیئے جائیں
Posted by نیوز ایجنسی & filed under پاکستان.
اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار احمد خان نے کہا ہے کہسانحہ کوئٹہ کے بارے میں کچھ شواہد ملے ہیں اور دہشت گردی میں ملوث عناصر کو جلد کیفر کردار کو پہنچایا جائے گا، انٹیلی جنس ایجنسیوں کے خلاف پارلیمنٹ میں اٹھنے والی آواز وں کی مذمت کرتا ہوں،ایسے افراد بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی ’’ را‘‘اور دیگر ایجنسیوں کی بھی مذمت کریں ،موجودہ حکومت نے دہشت گردی پر کافی حد تک قابوپا لیا ہے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
لندن : بلوچ رہنما میر جاوید مینگل نے کہا ہیکہ سانحہ کوئٹہ میں حکومتی ادارے اور اْس کے اسٹرٹیجک اثاثے ملوث ہیں۔ کوئٹہ دھماکے میں صرف وکلاء کو نشانہ نہیں بنایا گیا بلکہ بلوچ و پشتونوں کی مستقبل، وجود اور علمی و قومی اثاثوں کو نشانہ بنایا گیا۔ جب کوئی کسی پرتسلط حاصل کرتا ہے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
اسلام آباد: سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے سابق صدرعلی احمدکردنے کہاہے کہ ریاست شہریوں کاتحفظ نہیں کرسکتی ،وہ صرف سانحہ کے بعدفوٹوسیشن کرواسکتی ہے ۔ان کی سوچ بہت چھوٹی ہے ،وزیراعظم کوئٹہ آئے اوروکلاء سے تعزیت کئے بغیرچلے گئے ۔علی احمدکردنے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے گزشتہ روزآبدیدہ ہوگئے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی اور عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان کے درمیان سانحہ کوئٹہ کے بعد ٹیلی فونک رابطہ پشتونوں کی نسلی کشی پر غم و غصہ کا اظہار کیا اور پشتون عالمی کانفرنس بلانے پر بھی بات چیت کی گئی
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ : نیشنل پا رٹی کے سر برا ہ میر حا صل بزنجو نے کہا ہے کہ اس میں کو ئی دو ہرا ئے نہیں کہ بلو چستان میں انڈین ایجنسی اور دیگر مما لک کی خفیہ ایجنسیاں مصروف عمل ہیں تا ہم اس بلیم گیم میں پڑ نے کی بجا ئے سیاستدا نوں ،میڈیا اور عدلیہ سمیت عوام کو دہشتگر دی کے خلا ف ایک پیج پر ہونا ہوگا،آئی ایس آئی ایس ہو