کوئٹہ شہر میں نصب 200 کیمروں میں سے اکثر خراب نکلے

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : کوئٹہ شہر میں نصب 200 کیمروں میں سے اکثر خراب نکلے ۔ سول ہسپتال کی ایمرجنسی کے باہر لگا کر کیمرہ بھی ناکارہ نکلا ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے سول ہسپتال میں بدترین دہشتگردی نے شہر میں سیکورٹی کا پول کھول دیا کوئٹہ شہر میں مختلف مقامات پر 200 سے زائد کیمرے نصب ہیں

مستونگ روڈپر ٹریفک حادثے میں4افراد جاں بحق

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: کوئٹہ میں تیز رفتار مزدا ٹرک کی ٹکر سے رکشے میں چار 4افرادجاں بحق ہوگئے۔ ایدھی ذرائع نے بتایا کہ منگل کی رات کوئٹہ کے علاقے مستونگ روڈ پر تیز رفتار مزدا ٹرک کی ٹکر سے رکشے میں سوار 4افراد جاں بحق ہوگئے

سانحہ کوئٹہ میں ہمارے اندرونی وبیرونی دشمن شامل ہیں ،حکومتی وسیاسی رہنماؤں کی شدیدمذمت

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد،کوئٹہ: وزیراعظم نواز شریف، وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان ، اپوزیشن لیڈر اور وزیراعلی بلوچستان ،بلاول بھٹو،آصف زرداری،ممنون حسین،شہباز شریف سمیت دیگر رہنماؤں کی جانب سے بلوچستان بار کونسل کے صدر کے قتل اور سول اسپتال دھماکے کی شدید مذمت کی گئی ہے جبکہ بلوچستان حکومت نے اس افسوس ناک واقعہ کے بعد صوبہ بھر میں 3روزہ سوگ کا اعلان کر دیا ہے،اور صوبہ بھر میں ہائی الرٹ جاری کر کے داخلی اور خارجی راستوں پر سیکیورٹی سخت کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے سول اسپتال کوئٹہ میں دھماکے کی سخت مذمت

لاپتہ بلوچوں کو شدت پسند ظاہر کر کے میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا، شیر محمد بگٹی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچ ری پبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیرمحمد بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں، بلوچ سیاسی کارکنان اور طالبعلموں کی جبری گمشدگیاں اور ماورائے قانون حراستی تشدد اور قتل معمول بن چکی ہیں شیر محمد بگٹی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ گزشتہ دنوں نام نہاد بلوچستان حکومت اور ریاستی فورسز کی جانب

پاکستان کی مقتدرہ قوتیں ملک کو سیکولر بنانا چاہتی ہیں، جے یو آئی بلوچستان

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام (ف) کے صوبائی امیر مولانافیض محمد،صوبائی جنرل سیکرٹری ملک سکنڈرایڈووکیٹ ،مرکزی رہنماء وسابق گورنربلوچستان سید فضل آغانے کہاہے کہ پاکستان کی مقتدر قوتیں ملک کو سیکولر بنانا چاہتی ہیں اس کے طرح کے سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے جمعیت علماء اسلام سیسیہ پلائی دیوار بن کرکھڑی ہے ،جس ملک میں سزا و جزا کا فقدان ہو

لکپاس کے قریب ٹریفک حادثہ میں ایف آئی اے انسپکٹر جاں بحق

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : تفتان سے کوئٹہ آنے والی پک اپ الٹنے کے باعث ایف آئی اے کا سب انسپکٹر جاں بحق بیٹا اور ڈرائیور زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز تفتان سے کوئٹہ آنے والی پک اپ جس میں ایف آئی اے کا سب انسپکٹر نذیر احمد اس کا بیٹا اور ڈرائیور شامل تھے تیز رفتاری کے باعث لکپاس کے قریب پک اپ الٹ گئی

بلوچستان میں امن کا سورج طلوع ہو چکا ہے ،گورنر اچکزئی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن کا سورج طلوع ہو چکا ہے بلوچستان کے حالات خراب کرنے والے کو ہمیشہ کیلئے خاموش کر دیا گیا پشتون بلوچ محب وطن ہے اور اپنے حقوق کیلئے جمہوری جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں صوبے میں جاری ترقیاتی عمل بھی شروع ہو گیا

خشک سالی اور بجلی لوڈشیڈنگ سے زراعت تباہ ہوچکا ہے ،بلوچستان اسمبلی میں صوبہ کو آفت زدہ قرار دینے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی نے صوبے میں بجلی لوڈشیڈنگ خشک سالی اور زیر زمین پانی کی سطح نیچے گرنے کے باعث زراعت کو ہونے والے نقصان کے پیش نظر صوبے کوآفت زدہ قرار دینے بارے مشترکہ قرار داد منظور کرلی ۔قرار داد ایوان میں پرنس احمد علی نے پیش کی۔ قرار داد میں کہا گیا تھا کہ بلوچستان کی معیشت کا70فیصد انحصار زراعت پر ہے جبکہ ضلع لسبیلہ جو صوبے کی معیشت میں کلیدی کردار ادا کررہا ہے بدقسمتی سے خشک سالی کی وجہ سے ضلع لسبیلہ کی زراعت اور مال مویشی تباہ کن حد تک متاثر ہوئے ہیں

پا ک تر ک سکو ل اینڈ کا لجز کے مبینہ بندش کے خلا ف احتجا جی ریلی ومظا ہر ہ

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : پاک ترک انٹرنیشنل سکولز اینڈ کالجز کوئٹہ کے طلباء ، اساتذہ اور والدین کی جانب سے سکول کی مبینہ بندش کے فیصلے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی اور کوئٹہ پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا گیا ۔مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے سکول ٹیچر عبدالبصیر خان کاکڑ ودیگر کا کہنا تھاکہ بلوچستان میں پہلے ہی تعلیمی شعبہ زوال پذیری کا شکار ہے

ہم مر کے اور مار کر دہشتگردی کو ختم اور بلوچستان کو امن کا گہوارہ بنائینگے ،آئی جی پویس

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان احسن محبوب نے کہا ہے کہ پولیس کے افسران اور جوانوں نے اپنے خون کا نذرانہ دیکر امن کی بحالی کو یقینی بنایا ہے شہداء ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں ہم مرکے اورمار کر دہشت گردی کوروک کر صوبے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے اس عہد کیساتھ جنگ لڑرہے ہیں تاکہ معاشرے کو اس سے نجات دلائی جاسکے گزشتہ 10 سالوں کے دوران پولیس کے افسران سمیت 700 سے زائد جوانوں نے جام شہادت نوش کیا ہے