پاکستانی ہیلی کاپٹر کی افغانستان میں کریش لینڈنگ،طالبان نے عملہ کو یرغمال بنالیا

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کابل : افغان میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبہ لوگر میں پاکستانی ہیلی کاپٹر نے ہنگامی لینڈنگ کی ہے جس پر عسکریت پسند وں نے اس پر سوار 6افراد کو پکڑ لیا۔جمعرات کو افغان خبررساں ادارے ’’خاما پریس ‘‘ کے مطابق صوبائی کونسل کے رکن ڈاکٹر عبدالولی وکیل کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر نے ضلع آزرہ میں ہنگامی لینڈنگ کی جس کے بعد عسکریت پسندوں نے ہیلی کاپٹر میں سوار

لاپتہ افراد بارے قائم کمیشن کو تحلیل کیا جائے، نصراللہ بلوچ

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ ،ماماقدیر بلوچ نے کہاہے کہ اغواء نما گرفتاریاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کے سوا کچھ نہیں حکومت فوری طور پر گرفتار شدگان کے لواحقین کو آگاہ کریں اوراگران پر کوئی الزام ہے

بلوچستان میں قومی شاہراؤں کی تعمیر پر خصوصی توجہ دینا ہوگی، گورنربلوچستان

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : گورنر بلوچستان محمدخان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان اپنے محل و قوع کے اعتبار سے دنیا بھر میں اہمیت کا حامل ہے۔ یہ اپنے محل و قوع اور قیمتی وسائل اور معدنیات کی وجہ سے مشرق اور مغرب کے درمیان موثر رابطہ کا بہترین ذریعہ ہے۔

قلعہ عبداللہ ‘ چمن میں بدامنی اغواء برائے تاوان اپنے عروج پر ہے ، اے این پی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ صوبہ بھر بلخصوص قلعہ عبداللہ ‘ چمن میں بدامنی اغواء برائے تاوان اپنے عروج پر ہے ڈاکٹر غلام محمد تنولی کو دن دیہاڑے شہر کے وسعت سے اغواء کرکے امن وامان سے متعلق کئے گئے

کیچ میں حلیم بابو کاقتل بلوچ عوام کیخلاف گہری سازش ہے، نیشنل پارٹی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے نیشنل پارٹی کیچ کے کارکن و ضلعی کونسلر حلیم بابو کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ اس قتل کو بلوچ عوام کے خلاف گہری سازش قرار دیتے ہیں شہید حلیم بابو ایک سیاسی و سماجی کارکن تھے

جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیر مولانا عبدالحئی مندوخیل ٹریفک حادثے میں جاں بحق

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ / ژوب : جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیر مولانا عبدالحئی مندوخیل ٹریفک حادثے میں جاں بحق تفصیلات کے مطابق کوئٹہ ژوب قومی شاہراہ پر جماعت اسلامی کے صوبائی نائب امیر مولانا عبدالحئی مندوخیل ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے

رحمت سا جد ی کا قتل پا رٹی کو دیوا ر سے لگا نے کی سا زش ہے ، بی این پی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی مذمتی بیان میں مشکے میں پارٹی کے بزرگ رہنماء رحمت اللہ ساجدی کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ شہید رحمت اللہ ساجدی پارٹی کا سرمایہ اور شہید اسلم جان گچکی کے دیرینہ ساتھی تھے

اوستہ محمد فائرنگ کے واقعہ میں دو خواتین سمیت چار افراد قتل

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اوستہ محمد : اوستہ محمد کے علاقے صدر تھانے کے حدود گوٹھ سہراب خان جمالی میں موسیٰ شیخ کے گھرپر مبینہ طور پر عمرانی برادری کے مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دو خاتون سمیت چارافراد قتل جبکہ ایک شخص زخمی۔ملزم فرار

نوازشریف نے جھوٹ بولا، احتساب تحریک کا آغاز پشاور سے ہوگا، عمران خان

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف نے پارلیمنٹ میں جھوٹ بولا پانامہ لیکس کے معاملہ پر سپریم کورٹ بھی جاسکتے ہیں،7اگست سے شروع ہونے والی تحریک نہیں رکے گی

گندم خورد برد کیس محکمہ خوراک کے4 افسران کے وارنٹ جاری

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : احتساب عدالت کوئٹہ ٹو کے جج جناب عبدالمجید ناصر نے کروڑوں روپے گندم خرد برد کیس میں نامزد محکمہ خوراک کے 02 سا بق ڈپٹی دائریکٹرز سمیت 4ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ۔استغاثہ کے مطابق کیس میں نامزد ملزمان سابق صوبائی وزیر خوراک اسفندیار خان کاکڑ،سابق ڈپٹی ڈائریکٹرشیر زمان ترین