خالد لانگو گردوں میں تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : بلو چستان میں میگا کر پشن کیس میں گرفتار سا بق مشیر خزانہ میر خالد لا نگو کو گردوں میں تکلیف کے باعث نیب نے سی ایم ایچ ہسپتا ل منتقل کر دیا میر خالد لا نگو کی حالت اب پہلے سے بہتر ہے نیب کے مطا بق میر خا لد لا نگو گردوں میں شدید تکلیف

میر غوث بخش بزنجو کی 27ویں برسی کے موقع پر 11اگست کو جلسہ ہوگا

Posted by & filed under کوئٹہ.

خضدار : بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو کی 27ویں برسی کے موقع پر خضدار میں 11اگست کے جلسے کی تیاریاں عروج پرپہنچ گئیں ۔جلسہ عام میں صوبہ بھر سے پارٹی رہنماء اور ورکرز شرکت کریں گے ۔ بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو اسٹیڈیم خضدار میں نیشنل پارٹی کی جانب سے

بلوچستان اور سندھ میں انسانی حقوق کی پامالی ہو رہی ہے،ماما قدیر

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 2391 دن ہوگئے اظہار یکجہتی کرنے والوں میں کوہلو سے حبیب مری بلوچ اپنے ساتھیوں سمیت لاپتہ افراد شہداء کے لواحقین سے اظہاریکجہتی کی اور انہوں نے گفتگو کرتیہوئے

ایف سی کی تر بت اور پنجگور میں کا روائی ، 7مشتبہ افراد گرفتار

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : ایف سی اور حساس اداروں کی تربت اور پنجگور میں کارروائی ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو ایف سی اور حساس اداروں نے تربت کے علاقے درچکو میں شرپسندوں کی موجود گی کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے شرپسندوں کے

بلوچستان فرقہ واریت کے خاتمے اور مذہبی جماعتوں میں ہم آہنگی کیلئے ملت اسلامیہ محاذ قائم

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچستان سے فرقہ واریت کے خاتمے اور مذہبی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنے کیلئے 7مذہبی جماعتوں پرمشتمل اتحاد ملت اسلامیہ محاذ قائم کردیا گیا جس کے سربراہ مولانا محمد خان شیرانی ،صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا علی محمد ابوتراب اور اور

بلوچستان کے سیاسی جماعتوں نے پنجاب اور چین کے درمیان معاہدوں کو مسترد کردیا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچستان کے سیاسی رہنماؤں نے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی چین کے ساتھ براہ راست تجارتی معاہدوں پرتحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان معاہدوں ودیگر تین صوبوں کو بھی اتحاد میں ہی جائے، لگتا ہے کہ پاکستان چین اقتصادی راہداری

ڈی جی خان اور راجن پور کو بلوچستان میں شامل کیا جائے، الگ پشتون صوبے پر کوئی اعتراض نہیں، بی این پی

Posted by & filed under بلوچستان.

زہری /منگچر : ساڑھے پانچ لاکھ افغان مہاجر خاندانوں کی موجودگی میں قابل ہے نہ ہی قانون کے ساتھ درست تصور کئے جائیں گے صوبوں کی از سر نو تشکیل کر کے ڈیرہ غازی خان ، راجن پور ، خان گڑھ سمیت دیگر تاریخی بلوچ علاقوں کوبلوچستان میں شامل کیا جائے

آفھ سال میں ملک کا بیڑہ غرق کردیا گیا ہے فوج آئی تو مٹھائیاں بٹیں گی، پرویز مشرف

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد : سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ آٹھ سال میں ملک کا بیڑہ غرق کر دیا گیا ہے فوج آئی تو مٹھائیاں تقسیم ہوں گی ، وسیم اختر کیس سے کوئی تعلق نہیں ، دھرنے والے ڈی میں کھیلتے ہیں گول نہیں کرتے ، پاکستان کو توڑنے کی سازشیں ہو رہی ہیں

طیب اردگان کافورسزکی تعداد میں کمی،فوج اور انٹیلی جنس اداروں کو صدر کے ماتحت کرنے کا اعلان

Posted by & filed under اہم خبریں.

انقرہ : ترکی میں فوجی بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد سے ملک میں بڑے پیمانے پر کریک ڈان کا سلسلہ جاری ہے، ترک صدر نے ملک بھر میں فوج کے ماتحت چلنے والے تمام اسکولوں کو بند کرنے کے ساتھ فوج اور مرکزی خفیہ ایجنسی کو بھی اپنے ماتحت رکھنے کا اعلان کردیا۔ صدر رجب طیب اردگان نے ترک ٹی وی

افغانستان، سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 28شدت پسند ہلاک، 35زخمی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کابل : افغانستان میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 28شدت پسند ہلاک اور 2مقامی کمانڈروں سمیت 35زخمی ہوگئے ،جھڑپ کے دوران 2سیکورٹی اہلکار بھی مارے گئے ،سیکورٹی فورسز نے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد قبضے میں لے لیا