بلوچستان اسمبلی کا اجلاس،مفتی احتشام بیٹے سمیت قتل کی شدید مذمت تحریک التواء منظور

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں تربت میں جمعیت علماء اسلام کے سابق ضلعی امیر اور ان کے بیٹے کو دن دھاڑے شہادت کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے تحریک التواء متفقہ طور پر منظور کر لی گئی میٹرک کے امتحانات میں طلباء وطالبات کو ڈی ایم سی تاخیر سے ملنے کے باعث کالجوں میں 10 اگست تک داخلوں کی توسیع کر دی گئی بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راحیلہ حمید درانی کی صدارت میں شروع ہوا

افغان حکومت الزامات کی بجائے مہاجرین کی واپسی پر توجہ دے ،پاکستان

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آبا د : وزیر دفا ع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو بتایا کہ ہم افغان صدر کے بیان پر واضح رائے رکھتے ہیں،افغانستان پہلے اپنے مہاجرین کو واپس لے کر جائے،مہاجرین کے جانے کے بعد اگر یہاں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ہوئیں تو ہم ختم کریں گے،

18ویں ترمیم کے تحت تیل و گیس کی تلاش و ترقی اور پیداوار پر صوبوں کے اختیارت کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے، نواب زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

اسلام آباد : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے 18ویں ترمیم کے تحت تیل و گیس کی تلاش وترقی اور پیداوار پر صوبوں کو حاصل اختیارات کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے، ملک میں گیس کی کمی پر قابو پانے ، پیداوار میں اضافے ، گیس کی تلاش و ترقی اور ترسیل و تقسیم کے حوالے سے 18ویں ترمیم کے تحت صوبوں کو حاصل حقوق اور گیس سے متعلق دیگر امور کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ

بی آر پی جنوبی کوریا چیپٹر کی از سر نوتشکیل امیر محمد بلوچ صدر منتخب

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : بلوچ ری پبلکن پارٹی جنوبی کوریا چیپٹر کا اجلاس منعقد ہوا جس میں جنوبی کوریا میں پارٹی چیپٹر کو از سرنو تشکیل دیا گیا اور متفقہ رائے سے عہدیداران منتخب ہوئے اجلاس میں چیپٹر کے سابق نائب صدر امیر محمد بلوچ صدر، میر راشد نائب صدر اور ہارون بالاچ بلوچ سیکرٹری جنرل منتخب ہوئے

دوسروں کے مفادات کی جنگ بلوچستان میں لڑی جارہی ہے، ڈاکٹر مالک

Posted by & filed under بین الاقوامی.

تربت : نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہاکہ بلوچ کا سب سے بڑادشمن جہالت ‘انتہاپسندی اورغربت ہے بلوچ عوام کو اپنے سیاسی وقومی مفادات کے حصول کیلئے مضبوط سیاسی وقومی پارٹی اور علم ضروری ہے

کیچ میں فائرنگ جمعیت رہنما مفتی احتشام الحق بیٹے سمیت جاں بحق ،قلات پنجگور اور بارکھان میں فورسز کی کارروائی7افراد گرفتار

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : ضلع تربت کے علاقے کیچ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ جے یو آئی کے سابق ضلعی امیر مفتی احتشام الحق بیٹے سمیت جاں بحق ۔ تفصیلا ت کے مطابق اتوار کو ضلع تربت کے علاقے کلاہوتمپ کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے

پولیو مہم کی کامیابی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں، وزیراعلیٰ کی ہدایت

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے محکمہ صحت اور دیگر متعلقہ اداروں کو آج سے صوبے کے 10اضلاع میں شروع ہونے والی تین روزہ پولیو مہم کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کی ہے

قلعہ سیف اللہ میں سیکورٹی اہلکاروں کی جانب سے قبائلی رہنما ء کے اغواء کی کوشش تشویشناک ہے ،پشتونخوا میپ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں قلعہ سیف اللہ کے علاقہ نسئی میں سیکورٹی اداروں کے اہلکاروں کے ذریعے اہم قومی سماجی شخصیت عبدالباقی کو اغوا کرنے کے عوام دشمن اقدام کی پرزور مذمت کرتے ہوئے