سی پیک پر تحفظات ہیں مشرقی روٹ پر کام شروع جبکہ مغربی روٹ پر کام نہیں ہو رہا ،نواب شاہوانی

Posted by & filed under بلوچستان.

قلات : نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء چیف آف بیرک اور صوبائی وزیر نواب محمد خان شاہوانی نے کہا ہے کہ سی پیک پر ہمیں بھی تحفظات ہیں مشرقی روٹ پر کام کا آغاز کیا گیا ہے مگر مغربی روٹ پر ابھی تک کچھ بھی نہیں شروع کیا گیا

محکمہ تعلیم کو ئٹہ میں 100 سے زائد سر کاری سکولوں کا سراغ لگانے میں نا کام

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : محکمہ تعلیم بلوچستان دو برس گزرنے کے باوجود 100 سے زائد سرکاری اسکولوں کا سراغ لگانے میں ناکام رہا ۔ بلوچستان کے سیکرٹری تعلیم ڈاکٹرعمر بابر نے آئی این پی سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ انہیں کوئٹہ شہر میں 100 سے زائد سرکاری اسکولوں کی تصدیق میں ناکامی کا سامنا ہے

ٹیپل شاخ میں زرعی پانی کی بندش زمینداروں کا احتجا ج قومی شاہراہ بلاک

Posted by & filed under بین الاقوامی.

ڈیرہ مراد جمالی : زمیندارایکشن کمیٹی اورعمرانی قومی اتحاد کی جانب سے ٹیمپل شاخ میں ذرعی پانی کی بندش کے خلاف سندھ بلوچستان قومی شاہراہ پر دھرنا ایگیشن عملے کے خلاف سخت نعرے بازی تین گھنٹے سے قومی شاہراہ بندرہی

بلوچستان میں لوڈشیڈنگ کے مسئلے کے حل کیلئے سب کو کردار ادا کرنا چاہئے ،مولانا واسع

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی واپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ وقت اور حالات تقا ضا ہے کہ بلوچستان کے قومی مسائل کو حل کر نے میں تمام جماعتیں اپنا کردار ادا کریں صوبے کے وسائل حاصل کئے بغیر ہم کبھی

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کے حوالے سے اہم اجلاس آج ہوگا ،جسٹس شکیل بلوچ کے نام پر اتفاق

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد : الیکشن کمیشن کے ارکان کی تقرری کی آئینی مدت 28جولائی کو ختم ہو رہی ہے، حکومت اور اپوزیشن تاحال ناموں پر اتفاق پر تقسیم ہے، الیکشن کمیشن میں چارں صوبوں کا ایک ایک رن ہوتا ہے، 22ویں ترمیم کے بعد اب اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے علاوہ

قلعہ سیف اللہ سے قبائلی رہنما کے اغواء کی کوشش نا کام ملزمان سے سر کاری ادارے کا کارڈ برآمد

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : ضلع قلعہ سیف اللہ میں شہریوں نے چا ر اغواء کاروں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کی رات کو ضلع قلعہ سیف اللہ میں شہریوں نے اس وقت چار اغوا ء کاروں کو پکڑ لیا جب وہ ایک شخص کو اغواء کرنے کی کوشش کر رہے

ٹیپل شاخ کے کاشتکاروں کا محکمہ ایریگیشن کیخلاف مظاہرہ ،کمشنر و ڈی سی آفس کے باہر دھرنا

Posted by & filed under کوئٹہ.

جعفرآباد : محکمہ ائریگیشن ہماری زمینوں کو بنجر بنانے پر تلی ہوئی ہے زمیندار زرعی ادویات کے ڈیلروں کے مقروض بن چکے ہیں ہمارے بچے دانے دانے کو محتاج ہوگئے ہیں صوبائی حکومت نے اس مسلے کو سنجیدگی سے نہ لیا تو جعفرآباد گرین بیلٹ قحط کا شکار ہوکر تھر جیسی صورت حال اختیار کر جائیگا

گوادر پورٹ کا مکمل اختیار بلوچستان کو دیا جائے مہاجرین کا انخلاء ضروری ہے ،بی این پی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : پارٹی میں بڑی تعداد میں عوام کی شمولیت سے ثابت ہوتا ہے کہ بی این پی ایک قومی جماعت کی شکل اختیار کر چکی ہے بلوچ قوم کیلئے اتحاد و یکجہتی وقت و حالات کی ضرورت ہے قلم کو ہتھیار بنا کر ہی حقوق حاصل کئے جا سکتے ہیں

نیشنل پارٹی کا ہرکارکن بلوچ قوم کا سپاہی اور وسائل کا دفاع کرسکتا ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

تربت : نیشنل پارٹی کیچ یونٹ بہمن ‘ڈنک ‘گوکدان اورنوکباد کااجلاس ضلعی صدر محمدطاہربلوچ کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ ‘صوبائی صدر کہدہ محمداکرم دشتی ‘ مرکزی فنانس سیکرٹری حاجی فداحسین دشتی

25جولائی کو کرپشن کے خاتمے کا فارمولہ دیں گے ، عمران خان

Posted by & filed under بین الاقوامی.

لاہور : تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے 25جولائی کو کر پشن کے خاتمے کا فارمولاقوم دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشر یف کیخلاف نیب میں کرپشن کے12کیس ہیں اور نوازشر یف نے پار لیمنٹ میں قوم سے جھوٹ بولا ہے