بھارت کیساتھ وقت گزارہے ہیں تو افغانستان کیساتھ بھی گزارا کر نا ہوگا ،محمود خا ن اچکزئی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک اس وقت بحران میں ہے ملک میں جمہوری نظام بہترین نظام ہے ہم اس نظام کی مخالفت نہیں کرتے فوج ‘ عدلیہ سمیت دیگر ادارے اپنے دائرہ کار میں رہ کر کام کریں حقوق مانگنے

تربت ،لورالائی اور خضدار میڈیکل کا لجز کے قیام کیلئے درخواست پی ایم ڈی سی کو ارسال

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: وزارت صحت پاکستان نے ملک بھر میں میڈیکل کالجز قائم کرنے کی 17درخواستیں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کو بھجوا دیں جو ان کا جائزہ لے کر رجسٹریشن سے متعلق سفارشات پیش کر یگی، وفاقی سیکریٹری برائے

بلوچ جہد عالمی سطح پر اجاگر ہو رہا ہے کارکن جدو جہد مزید تیز کریں ،براہمداغ بگٹی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچ ری پبلکن پارٹی کے سربراہ نواب براہمداغ بگٹی نے پارٹی کا رکنوں کی جانب سے بلوچ جہد کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کی کوششوں کو سراہتے ہوئے انہیں مزید متحرک رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی عالمی

عید کے بعد حکومت کیخلاف فیصلہ کن تحریک شروع کرینگے، عمران خان

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کراچی : تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ کرپشن کے ون نکاتی ایجنڈے پرعید کے بعد تحریک شروع کروں گا ،بلاول بھٹوتحریک میں ہونگے یا نہیں کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا،انہوں نے کہاکہ حکومت کوپتہ ہے کہ ٹی آراوزبن جائیں گے

رمضان میں بھی بلو چستان میں مظا لم کا سلسلہ جا ری ہے ، شیر محمدبگٹی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بلوچ ری پبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیرمحمد بگٹی نے کہا ہے کہ نام نہاد اسلامی ریاست کی جانب سے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھی بلوچستان میں مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں کوئی کمی نہیں لائی گئی ہے

شہباز شریف کی طرح فری ہینڈ ملے تو کوئٹہ کو تبدیل کر کے رکھ دونگا، میئر کوئٹہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : میئرکوئٹہ ڈاکٹرکلیم اللہ نے کہاہے کہ وفاقی اورصوبائی حکومتیں اوربیوروکریسی بلدیاتی اداروں کو اختیارات نہ دینے کے سلسلے میں ایک پیج پر ہے جب تک وہ بلدیاتی اداروں کو اختیارات منتقل کرکے آئین سازی کاکام شروع نہیں کرتے اس وقت تک عوام کی مشکلات کم نہیں ہونگی

میگا کرپشن، پبلک سروس کمیشن سکینڈل گندم، فراڈ کیسز کی سماعت

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: احتساب عدالت کوئٹہ کے جج جناب عبدالمجید ناصر نے میگا کرپشن کیس میں گرفتار ٹھیکیدار سہیل مجید اورمحکمہ سی اینڈڈبلیو قلات کے ایکسئن طارق علی کی ریمانڈ میں 14روزہ توسیع کے احکامات دیدئیے جبکہ پبلک سروس کمیشن کے جعلی بھرتیوں اوردیگر

بلوچستان میں امن خراب کرنے کے محرکات اور دہشتگردوں کے دوبارہ فعال ہونے کی وجوہات کا تعین کیا جائے، سردار یار محمد رند

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی چیف آرگنائزر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ہزاروں افراد کی جانی قربانیوں کے بعد حاصل ہونے والے امن کو خراب کرنے کی سازشوں کی درِ پردہ تمام محرکات کو سامنے لانا لازمی ہے دہشت گردوں کے دوبارہ فعال ہونے کی اصل وجودہات کا تعین کرنا ہوگا

پہلے دن سے اس موقت پر قائم ہیں کہ قوم پرست پاکستان کے حامی نہیں بن سکتے، مولانا واسع

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی واپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ بلوچستان کے بلوچ وپشتون قوم پرست صوبے کے وسائل لوٹ کر کے واپس اپنے پرانے مورچوں میں چلے جائینگے جمعیت علماء اسلام نے اس بات کی نشاند ہی پہلے بھی مختلف فورم پر کی تھی

سی پیک کے مغربی روٹ پر کام کیلئے ٹھیکہ منظور ،خضداربسیمہ ہائی وے کی تعمیر ایف ڈبلیو او کے حوالے ،

Posted by & filed under بلوچستان.

اسلام آباد : پاک چین اقتصادی راہداری کی پارلیمانی کمیٹی نے خضدار تک بسمہ 110کلومیٹرہائی وے کی تعمیر ایف ڈبلیو او کے سپرد کرنے اوروزارت منصوبہ بندی و ترقی کو گوادر سمیت بلوچستان بھر میں بجلی کی ریکوائرمنٹ کے حوالے سے ایک رپورٹ مرتب کرنے کی ہدایت کر دی،