اپو زیشن ٹی او آ ر ز کے معا ملے پر سنجید ہ نہیں ہے، حا صل بزنجو

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کراچی : پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے چئیرمین عارف الٰہی اور ڈائریکٹر بریگیڈئیر راشد صدیقی نے وفاقی وزیر جہاز رانی و بندر گاہ جات میر حاصل خان بزنجو کاپی این ایس سی میں استقبال کرتے ہوئے ایک بریفنگ دی جس میں پی این ایس سی کا بنیادی ڈھانچہ

گوادر کے تحفظات اور ڈیموگرافک تبدیلی سے متعلق قانون سازی کی جائے، بلوچستان کی سیاسی جماعتوں کا مطالبہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچستان کی سیاسی ، مذہبی ، قوم پرست جماعتوں کے رہنماؤں قبائلی اور مذہبی عمائدین نے کہا ہے کہ ملک کو بارڈر مینجمنٹ کی بجائے اسٹیٹ مینجمنٹ کی ضرورت ہے ان لوگوں سے پوچھا جانا چاہیے جنہوں نے اتنے عرصے تک بارڈر کو کھلا رکھا

گوادر پورٹ کے آپریشنل ہونے سے پہلے ایک محدود جنگ کا خطرہ ہے، اراکین قومی اسمبلی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں اراکین نے حکومت کی خارجہ پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ حکومت خارجہ امور کے ہر فورم پر ناکام ہو گئی ہے چاروں پڑوسی ہم سے ناراض ہیں حکومت گوادر پورٹ کو صحیح طریقے سے ترقی دینے میں ناکام ہوئی ہے

چیف جسٹس سندھ کے لاپتہ بیٹے کا تاحال سراغ نہ مل سکا ،زرداری نے جے آئی ٹی کا مطالبہ کردیا

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کراچی : چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سجاد علی شاہ کے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے بیٹے اویس شاہ کی بازیابی کے لیے کوششیں تیز کر دی گئی ہیں ۔ ایس آئی یو ، اے وی سی سی ، سی پی ایل سی ، ایس ایس یو واقع کی تفتیش کر رہے ہیں

حکومت ٹی او آرز سے نہیں بھا گ رہی‘حاصل بزنجو

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے سربراہ اور وفاقی وزیر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ حکومت ٹی آروز سے نہیں بھاگ رہی بلکہ احتساب چاہتے اپوزیشن اب راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کررہی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل سے

پشتونخوامیپ نے وفاقی بجٹ کیلئے سفارشات سینٹ میں پیش کر دی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر سینیٹر عثمان خان کاکڑ سینئر نائب صدر سینیٹر سردار اعظم موسیٰ خیل اور سینیٹر گل بشریٰ شیرانی نے وفاقی بجٹ 2016-17 ء کیلئے مختلف وزارتوں اور محکموں کیلئے سینٹ کے فنانس کمیٹی کے ذریعے

سی پیک سے متعلق اسلام آباد میں سیمینار 12 جولائی کو ہو گا‘بی این پی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ سی پیک سے متعلق 12جولائی کو اسلام آباد میں سیمینار منعقد ہو گا جس کی صدارت پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل کریں گے جس میں ملک بھر کے دانشور ‘ ادیب ‘ وکلاء ‘ صحافیوں کو مدعو کیا

مشکے میں لاپتہ افراد کو قتل کر کے لاشیں لیویز کے حوالے کی گئیں ،بی آر پی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی بلوچستان میں فورسز کی کاررائیوں اور زیر حراست ہلاکتوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فورسز کے طرف سے بلوچ نسل کشی میں مسلسل تیزی لائی جارہی ہیں فورسز نے مشکے میں

میگا کرپشن کیس گرفتار اکاؤنٹنٹ خالق آباد 15 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : احتساب عدالت کوئٹہ کے جج جناب عبدالمجید ناصر نے بلوچستان میگا کرپشن کیس میں گرفتار اسسٹنٹ اکاؤنٹنٹ آفیسر خالق آباد سلیم شاہ کو 15روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب حکام کے حوالے کرنے کے احکامات دے دئیے۔گزشتہ روز سلیم شاہ کو احتساب عدالت