بلوچستان میں ٹارگٹ کلنگ اور اغواء برائے تاوان عام ہو چکی ہے ،حکومت کچھ نہیں کر رہی ،مولانا واسع

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حالیہ ٹارگٹ کلنگ اور اغواء برائے تاوان کے لہر سے عوام عدم تحفظ کا شکار ہو گئے امن کے دعوے کرنیوالے کسی ایک ضلع کو ٹھیک کو نہیں کر سکتے اور دوسروں پر تنقید کر کے خود کو عوام کے سامنے فرشتے ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

قوم پرستی کے دعویدار بلوچوں اور پشتونوں کو لڑا کر اقتدار حاصل کرنا چاہتے ہیں ،سرداریار محمد رند

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کی صوبائی کونسل کا اجلاس صوبائی آرگنائزر سردار یارمحمدرند کی صدارت میں ہفتہ کو منعقد ہوا،اجلاس میں پارٹی کے مجموعی امور پر بحث کی گئی اوراتفاق رائے سے ڈسپلینری کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیاجو بلوچستان میں پارٹی کے نظم ونسق پر عمل درآمد کے لیے اقدامات کریگی

افغانستان، مسجد میں دھماکہ، امام سمیت 4نمازی جاں بحق

Posted by & filed under کوئٹہ.

کابل: افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں امام سمیت 4نمازی شہید اور 40زخمی ہوگئے ۔افغان میڈیا کے مطابق صوبائی گورنر کے ترجمان عطااللہ کھوگیانی نے بتایا ہے کہ دھماکہ صوبائی دارلحکومت

سردار خیر بخش کو قومی جدوجہد پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں‘بی ایس ایف

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے بیان میں امام آجوئی سردار خیر بخش مری کو بلوچ قومی آزادی کی جدوجہد میں تاریخ ساز قومی کردارپر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ فکر خیربخش بلوچ قوم اور انسانیت کے لئے مشعل

بچوں میں حفاظتی ٹیکہ جات کے عمل کو موثر طریقے سے مکمل کیا جائے ،رحمت بلوچ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت کوشش کررہی ہے کہ روٹین ایمانزیشن اور ویکسیئن سمیت حفاظتی ٹیکہ جات کے عمل کو موثر طریقے سے مکمل کیا جائے اور لوگوں میں شعور اجاگر کرکے انہیں روٹین ایمانزیشن کی اہمیت

نواب مری بلوچ قومی تحریک کے صف اول کے رہنماؤں میں سے ایک تھے جنہوں نے غلامی کے خلاف جدوجہد کا آغاز اور شعور اجاگر کیا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے نواب خیر بخش مری اور شہید حمید بلوچ سمیت تمام شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ نواب خیر بخش مری ایک ایسے فکر و سوچ کے مالک انسان تھے جو دنیا بھر کے انقلابیوں کے لیے ایک درس گاہ

کراچی ،دوران نماز مسجد کی چھت گر گئی 6 نمازی جاں بحق 22 زخمی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کراچی،لندن : کراچی میں نارتھ ناظم آباد کے علاقے لنڈی کوتل میں مسجد کی چھت گرنے سے 6افراد شہید جبکہ 22افراد زخمی ہوگئے۔متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے،وزیر اعظم نے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے

سینٹ کمیٹی کی بلوچستان کے نولانگ ڈیم کیلئے 5 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سیلز ٹیکس کے حوالے سے وفا ق اور صوبوں کے درمیان تنا زعہ کے حل کے لئے صو بوں کے محکمہ محصولات کے سر براہوں کو پیر کو طلب کر لیا،کمیٹی کا فنانس بل 2016-17 کا شق وار جائزہ لیا گیا،

اتفاق نہ ہوا تو حکومت کو یکطرفہ ٹی او آرز بنانے چاہئیں،حاصل بزنجو

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد : وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ میر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ اگر حکومت اور متحدہ اپوزیشن کے درمیان ٹی او آرز بنانے پر اتفاق نہیں ہوا تو پھر حکومت کو یکطرفہ ٹی او آرز بنانے چاہئیں۔ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے