آواران +پنجگور : پنجگور نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے گرمکان فٹبال چوک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے گوادر انٹرنیشنل ائرپورٹ کے ڈیزائن کا ٹھیکہ نجی کمپنی کو قواعد وضوابط کی خلاف ورزی پر دینے کا انکشاف ہوا ہے جس سے قومی خزانہ کو سولہ کروڑ 80 لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا گیا ہے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں.
اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہی بجلی کی طلب بھی بڑھ گئی، جس کے باعث ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ کے قریب پہنچ گیا۔ملک کے مختلف شہروں میں درجہ حرارت بڑھنے کے ساتھ ہی بجلی کی طلب بھی بڑھ
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: کوئٹہ کے سر کاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات کے حق میں ماہ رمضان المبارک میں بھی ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ڈاکٹروں کے ہڑتال کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ : کوئٹہ میں قصابوں کی ہڑتال کے باعث چھوٹے اور بڑے کا گوشت نایاب ہوگیا۔ شہری افطاری کیلئے چکن اور سبزیاں خریدنے پر مجبور ہوگئے۔ کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ اور پرائس کنٹرول کمیٹی کے خلاف قصابوں نے ہڑتال کردی۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
بیجنگ: چین کی ایک کمپنی نے سرکاری طور پر بلوچستان میں کوئلے سے بجلی کی پیداوار کے لئے انجینئرنگ پروکیؤرمنٹ تعمیراتی معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں ۔ ماہرین کے مطابق معاہدے کے تحت دونوں ممالک میں بہترین مواقع پیدا ہوں گے ۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے نیشنل پارٹی کے ڈھائی سالہ دور حکومت کے حوالے سے ملک کے معتبر اخبارات میں 42ارب روپے کے کرپشن ‘ سیوریج اور ڈرینج سمیت دیگر منصوبوں میں خوردبرد ‘ کوئٹہ میں بڑے کمرشل پلازے تعمیر
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں لا کالج کوئٹہ کے پرنسپل ممتاز قانون دان اور پارٹی کے علاقائی سیکرٹری حضرت عمر کے جواں سال بھائی بیرسٹر امان اللہ خان اچکزئی کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ کی شدید مذمت
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: بلوچ ری پبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیرمحمد بگٹی نے اپنے جاری ہونے والے بیان میں بابائے بلوچ نواب خیربخش مری مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ گورنر بلوچستان کی تعلیمی دانش گاہوں اور تعلیمی سرگرمیوں میں خلل ڈالنا قابل مذمت ہے وڈھ میں یونیورسٹی کے قیام میں روڑے اٹکانا قابل مذمت ہے بیان میں کہا گیا ہے کہ بحیثیت گورنر انہیں