سوئی گیس فیلڈکا پی پی ایل سے معاہدہ تاریخی ہے ڈیرہ بگٹی ترقی کریگا ،سر فراز بگٹی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سوئی گیس فیلڈ کا پی پی ایل کیساتھ معاہدہ ایک تاریخ کی حیثیت رکھتا ہے حالیہ معاہدے میں صوبے کو سالانہ ساڑھے7 ارب روپے حاصل ہونگے جبکہ اس رقم میں سالانہ10 فیصد ڈیرہ بگٹی کے تعمیر وترقی پر خرچ ہو گا بے

28 مئی کو شٹر ڈاؤن وپہیہ جام کا اعلان ،بلوچستان میں آپریشن تیز اور نسل کشی کی جا رہی ہے ،بی این ایف

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بلوچ نیشنل فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جاری فورسز کی کارروائیوں کو بلوچ نسل کشی کی پالیسی قرار دیتے ہوئے کہا کہ 28 مئی کو بلوچستان میں ہونے والی ایٹمی دھماکوں اور جاری آپریشن کے خلاف بلوچستان بھر میں پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جائے گی

بلوچستان میں نادرا اور پاسپورٹ کے محکمے کرپٹ ترین ادارے بن چکے ہیں ،اراکین اسمبلی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے اپوزیشن اراکین کی لائی گئی دو قراردادیں ریکارڈ کا حصہ بنا دیا جبکہ حکومتی اراکین کی لائی گئی تین الگ الگ قراردادیں متفقہ طور پر منظور کرلیں اسمبلی نے مقامی لو گوں کے شناختی کارڈ بلا وجہ بلاک کرنے کے مسئلے پر نادرا کے

اپوزیشن لیڈر کو کرپشن کے باعث انہی کی جماعت نے پارٹی سے نکالا تھا ،نیشنل پارٹی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے اپوزیشن لیڈر کے الزامات کو اخلاقی دیوالیہ پن قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی کا کردار بلوچستان کے عوام کے سامنے روز روشن کی طرح عیاں ہے آج تک پارٹی

ہماری تبدیلی پنجاب اور بلوچستان میں نظر آتی ہے ،کے پی کے عوام 2013کی غلطی پر پچھتارہے ہیں، نوازشریف

Posted by & filed under پاکستان.

مینگورہ/ سوات: وزیراعظم نواز شریف نے 2018 کو ملک سے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا سال قرا ردیتے ہوئے قوم سے وعدہ کیا ہے ملک سے 2018میں بجلی کی قلت ختم ہو جائے گی، اپنا اپنا مقدر ہے کوئی سڑک بنا رہا ہے اورکوئی سڑکوں پر آرہا ہے جب کہ خیبرپختونخوا کے عوام 2013 کی غلطی پر پچھتا رہے ہیں

بی این پی کے رہنماوں کے چولہے کرپشن بھتہ خوری سے ہی جلتے ہیں،نیشنل پارٹی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : نیشنل پارٹی نوشکی کے ترجمان نے کہا ہے کہ دو کشتیوں کے سوار کرپشن کے بے تاج بادشاہوں ،لینڈ مافیا اور عہد شکن فرعونوں کی نیشنل پارٹی کے خلاف الزامات ،دشنام طرازی اور غیر سیاسی زبان کے استعمال کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے

سب سے پہلے وزیراعظم کا احتساب ہونا چاہیے پھر دوسرے لوگوں کا ، اسرار اللہ زہری

Posted by & filed under کوئٹہ.

اسلام آباد : بی این پی عوامی کے سینیٹر اسرار اللہ زہری نے کہا ہے کہ سب سے پہلے وزیراعظم کا احتساب ہونا چاہیے پھر دوسرے لوگوں کا ، ملک سے کرپشن کا خاتمہ ناگزیر ہے ۔

نیشنل پارٹی ملک کے مظلوم و استحصال زدہ عوام کی سیاسی نمائندہ جماعت ہے ، ڈا کٹر ما لک

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ صوبہ پنجاب کے چار روزہ دورے پر فیصل آباد پہنچ گئے کارکنوں کی بڑی تعداد نے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا استقبال کیا

نیشنل پارٹی نے لوگوں کو مروا کر انکے نام پر سیاست کی اقتدار حاصل کیا اور پھر کرپشن کی ،مولانا واسع

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی لیڈر اور قائد حزب اختلاف کے ترجمان نے نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان پر افسوس کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ قوم کے نام پر سیاست کرنے والوں نے قوم کے پیسے لوٹ کر کرپشن کے بے تاج بادشاہ بن گئے