کو ئٹہ سمیت 30اضلا ع میں سہ رو زہ پو لیو مہم شرو ع

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 30اضلاع کے 640یونین کونسلز میں سہ روزہ انسدادپولیومہم شروع ہوگئی ،انسداد پولیومہم کے دوران 5سال تک کے عمر کے 23لاکھ 94ہزار846بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کاہدف مقرر کیاگیاہے

سابق وزیر اعلیٰ کااپوزیشن پر الزامات باعث حیرت ہیں ، مولانا واسع

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی لیڈر اور قائد حزب اختلاف مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ جو جماعتیں اپوزیشن پر الزامات ثابت نہ سکیں اور عوام میں اپنی ساکھ کو بچانے کیلئے پارٹی کے اندر احتساب کیلئے کمیٹی تشکیل دینا سب سے زیادہ نااہلی ہے

توقع ہے منگل یا بدھ کو خالد لانگو نیب میں پیش ہونگے‘حاصل بزنجو

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر میر حاصل خان بز نجو نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی اور سابقہ مشیر خزانہ میر خالد لانگو منگل یا بدھ کو احتساب ہیڈکوارٹر میں پیش ہوجائینگے

نیب زدہ حکمرانو ں نے بلو چ قو م کو بند گلی میں دھکیل دیام،بی این پی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

مستونگ : بی این پی کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ بلوچستان کے موجودہ نام نہاد بد عنوان ونیب زدہ حکمرانوں نے قومی حقوق پر سمجھوتہ کر کے نہ صرف کرپشن کی گنگا میں ہاتھ دھو لئے ہیں بلکہ قوم پرستی کی آڑ میں بلوچ قوم کو بند گلی میں دھکیل دیا

سابق وزیر اعلیٰ اپنی کرپشن چھپانے کیلئے ریکوڈک معاملے پر اپوزیشن کو دبانے کی کوشش کر رہے ہیں ،مولانا واسع

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی لیڈر و قائد حزب اختلاف مولانا عبدالواسع نے سابقہ وزیراعلیٰ کے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابقہ وزیراعلیٰ اپنی کرپشن چھپانے کیلئے ریکوڈک کے

اقتصادی راہداری سے ملک میں 8 لاکھ نئی اسامیاں پیدا ہوں گی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد : چین پاک اقتصادی راہداری کے نتیجے میں پاکستان میں ملازمتوں کے 8 لاکھ نئے مواقع پیدا کرنے میں مدد ملے گی ،اس منصوبے کے ملک کے تمام صوبوں کو یکساں فوائدحاصل ہوں گے

ینگ ڈاکٹر اور پیرا میڈیکس کا پولیو مہم سمیت ہر قسم کی مہم کا بائیکاٹ کااعلان

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن اور آل پیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن 16 مئی بروز سموار سے صوبے کے تمام اضلاع میں پولیو مہم سمیت ہر قسم کی مہم کا باقاعدہ بائیکاٹ کا اعلان کر تے ہیں تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن بلوچستان

سابق وزیراعلیٰ اپنی کرپشن چھپانے کیلئے واویلا کر رہے ہیں‘مولانا واسع

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی لیڈر و قائد حزب اختلاف مولانا عبدالواسع نے سابقہ وزیراعلیٰ کے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کے دوران خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابقہ وزیراعلیٰ اپنی کرپشن چھپانے کیلئے ریکوڈک

میگا کرپشن کا معاملہ صرف مشیر خزانہ کی نہیں تمام وزراء کے استعفیٰ سے حل ہوگا ،اپوزیشن اراکین اسمبلی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: ڈپٹی اپوزیشن لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی اور رکن صوبائی اسمبلی سردار عبدالرحمان کھیتران نے کہا ہے کہ ہمارے دور میں بجٹ صرف3ارب ہوا کرتا تھا 312ارب کی کرپشن لگانے والے بلوچستان کی تاریخ کو مطالعہ کریں پھر الزامات لگائے

بلوچستان اور سندھ میں ہماری رفاہی سر گر میوں سے پاکستان کیخلاف سازشیں دم توڑ رہی ہیں ،حافظ سعید

Posted by & filed under بین الاقوامی.

لاہور: امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ مسلمان رفاہی میدان میں پیچھے رہیں گے تو مغربی این جی اوز کو کھل کھیلنے کا موقع ملے گا۔ ضرورت مندوں کی خدمت کا درس رسول اکرم ؐنے دیا ہے۔