مذاکرات کی حکومتی دعوت مسترد ،کرپشن کے ذمہ داروں کے تعین کرنے تک احتجاج جاری رہیگا ،مولانا واسع

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے مذاکرات اور احتجاج ختم کر نے کا فیصلہ مسترد کر تے ہیں جب تک ذمہ داروں کا تعین نہیں کیا جا تا اس وقت تک اپوزیشن کا احتجاج جاری رہے گا

کوئٹہ ،ینگ ڈاکٹرز کا مطالبات کے حق میں ریلی واحتجاجی مظاہرہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے زیراہتمام مطالبات کے حق میں بدھ کو ریلی نکالی اور کوئٹہ پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کیا گیا اس موقع پر مظاہرین نے پلے کارڈ ، بینر اٹھارکھے تھے

مائنز اونر ز نے رائلٹی ٹیکس میں اضافے کا واپس نہ لینے پر مائنز بند کرنیکی دھمکی دیدی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : آل پاکستان مائنز اونرز ایسوسی ایشن کے صدرحاجی شاہنواز کرد نے کہا ہے کہ منرلز پر رائلٹی اور ٹیکس میں اضافہ فوری طور پر واپس نہ لیا گیا تو آج سپین کاریز سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں مائنز بند کر کے شدید احتجاج کرینگے

بلوچستان میں بھائی سے بھائی کو لڑانے کی ہر سازش نا کام بنا دی گئی ہے ملکر صوبہ کی تعمیر کرینگے ،آئی جی ایف سی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : آئی جی ایف سی میجرجنرل شیرافگن نے کہا ہے کہ صوبے میں بھائی سے بھائی کو لڑانے کی ہر سازش ناکام بنادی گئی ہے بلوچستا ن ہم سب کا گھر ہے سب مل کر اس کی تعمیر کریں گے،

بلوچستان میں سیکرٹری خزانہ کرپشن کیس نیب دیکھ رہا ہے ایف آئی اے کی ضرورت نہیں ،سینٹ کمیٹی کو حکام کی بریفنگ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد : سینیٹ کی خصوصی اوور سائٹ کمیٹی کا سیکرٹری داخلہ کی عدم شرکت پر سخت برہمی کا اظہار ،سیکرٹری داخلہ کے خلاف تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔نیب حکام نے آگاہ کیا کہ 500سے 600تحقیقاتی افسران ہیں

وزیراعظم کیخلاف ثبوت ہونے کے باوجود نیب ایکشن کیوں نہیں لیتا، عمران خان

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

بنوں : پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف ثبوت ہونے کے باوجود نیب ان کے خلاف ایکشن کیوں نہیں لیتا ؟ عوام کرپشن کے بادشاہ نوازشریف کے احتساب کیلئے کھڑے ہوجائیں ٗجو کام نیب کرسکتا ہے

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات،کرپشن کو جڑ سے اکھاڑنے کا فیصلہ

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد : وزیراعظم میاں نواز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کرپشن کو جڑ سے اکھاڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تقریباً ڈیڑھ ماہ بعد ہونے والی اس اہم ترین ملاقات میں فیصلہ کیا گیا

جوہان آپریشن میں سول آبادی کو زیر عتاب لایا گیا ‘ماما قدیر

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ :لاپتہ بلوچ اسیران شہدا کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 2306دن ہوگئے اظہار یکجہتی کرنے والوں میں شہداء لاپتہ افراد کے لواحقین بڑی تعداد میں شریک ہوئے جن سے ماماقدیر بلوچ نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان آگ و خون کامنظرکو گہرا بنانے والی

ڈیرہ بگٹی سمیت بلوچستان بھر میں فورسز کی کارروائیاں بدستور جاری ہیں ‘بی آر پی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے کہا ہے کہ ڈیرہ بگٹی سمیت بلوچستان بھر میں فورسز کی کارروائیاں بدستور جاری ہیں مئی کو ڈیرہ بگٹی میں ایک نئے کارروائی کا آغاز کیا گیا ہے

سرحدی تجارت کو سمگلنگ کا نام دینا زیادتی ہے ،ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی

Posted by & filed under کوئٹہ.

اسلام آباد : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے سینٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے لوگوں کے پاس کوئی ذریعہ معاش نہیں ہے لوگ مجبوری میں سرحدی تجارت کر کے اپنے بچوں کا پیٹ پالتے ہیں جسے حکمران اسمگلنگ کا نام دیتے ہیں