اسلام آباد: نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر میر حاصل خان بزنجونے کہا ہے کہ وزیراعظم کے سب کے احتساب کے وژن کی مکمل حمایت کرتے ہیں،سیکرٹری خزانہ بلوچستان کے بدعنوانی میں ملوث ہونے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.

خا را ن : بلو چستا ن نیشنل پا رٹی کے مر کز ی سیکرٹر ی اطلا حا ت آغا حسن بلو چ نے کہا ہے کہ بلو چستا ن میں ہمیشہ سے بی این پی کا مو قف تھا کہ لا کھو ں کی تعدا د میں افغا ن مہا جر ین کو بلو چستا ن سے شنا ختی کا ر ڈ زکی اجرا ء کی گئی ہے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : لاپتہ بلوچ اسیران کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو2301دن ہوگئے وائس فار مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بلوچ تحریک آزاد ی بلوچ قوم کے خلاف ریاستی مظالم کوئی نئی بات نہیں
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
بھاگ: مسلم لیگ ن کے رہنماء نو منتخب رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر خالد خان مگسی رکن صوبائی اسمبلی میر عاصم کر د گیلو میر فرید رئیسانی سابق وفاقی وزیر میر ھمایوں ودیگر قبائلی عمائدین کے ہمراہ جے کیو ایم کی دعوت پر جلسے میں شرکت کرنے شہد میر محمد مراد ابڑو کمیونٹی ہال پہنچے جہاں پر لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی
Posted by نیوز ایجنسی & filed under پاکستان.
کراچی: کراچی میں رینجرز کے ہاتھوں گرفتار فشریز کے ملازم دل مراد اور سعید بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے ۔سعید بلوچ اور دل مراد نے دوران تفتیش ’’را‘‘اورکالعدم بی ایل اے کے لیے کام کرنے کا اعتراف بھی کیا ہے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
اسلام آبا: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے کہا ہے کہ سی پیک کے حوالے سے حکمران بلوچستان کے عوام کو دھوکہ دے رہے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں.
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی اور استحکام ملک میں جمہوریت ، پارلیمنٹ کی بالا دستی عدلیہ کی مکمل آزادی سے مشروط ہے ۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلو چ کی گاڑی کو پاسپورٹ آفس میں داخل ہونے سے منع کرنے پر سیکورٹی گارڈ اور ڈرائیور کے درمیان تلخ کلامی سیکورٹی گارڈ گرفتار۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: ڈاکٹر علی احمد قمبرانی کے بھتیجے کو منظر عام پر لایا جائے ، ہزارہ ٹاؤن کے مین گیٹ کو بند کرنے کی سازشوں ناکام بنا دیں جائیں گی 90ہزار مہاجرین کے جعل سازی کے ذریعے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
اسلام آباد: 18ویں ترمیم کے تحت صوبوں کو اختیارات کی منتقلی کے حوالے سے سینٹ کی فنکشنل کمیٹی نے صوبوں کومکمل اختیارات منتقل نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی دارلحکومتوں کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے