
اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے توانائی پاور ڈویژن اویس خان لغاری نے ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کی نوید سنا دی‘ اگر لوڈ شیڈنگ کو نہ بڑھایا گیا تو سالانہ 400 ارب روپے سے زائد سبسڈی دینا ہوگی جو کہ ممکن نہیں ہے جبکہ لوڈ منیجمنٹ کو تبدیل کرنے کا بھی اعلان کردیا‘ ۔