گوادر بہت جلد جدید صنعتی پورٹ سٹی بن جائیگا، وزیراعظم ، صوبے کے عوام وفاق کے مشکور ہیں، نواب زہری

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ گوادر بہت جلد جدید صنعتی پورٹ سٹی بن جائیگا بلوچستان اور علاقے کے لوگوں کی زندگیوں میں تبدیلی آئیگی

بلوچستان حکومت ای او بی آئی کے پنشنرز بارے قانون سازی کرے، شوکت علی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: پاکستان ورکرز فیڈریشن کے پراجیکٹ مینجر شوکت علی انجم اور ڈاکٹرا سحاق نے بلوچستان حکومت سے اپیل کی ہے کہ ای او بی آئی کے پنشنرز کو تحفظ دینے کیلئے فوری طور پرقانون سازی کی جائے

آرمی چیف کا اقدام خوش آئند ہے ،راشی حکمرانوں ، سول بیوروکریسی کیخلاف بھی کارروائی کی جائے،غفور حیدری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری و ڈپٹی چےئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی جانب سے فوجی افسران کیخلاف کارروائی قابل تحسین ہے ‘اب وقت آگیا ہے کہ راشی حکمرانوں ‘سول بیوروکریسی کیخلاف بھی کارروائی کا آغاز کیا جائے

گوادر سے نواب شاہ تک گیس پائپ لائن منصوبے پر کام جلد شروع ہو گا ،قائمہ کمیٹی

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل کو بریفنگ دی گئی ہے کہ گوادر سے نواب شاہ تک 700 کلو میٹر طویل گیس پائپ لائن منصوبے پر کام جلد شروع ہو جائے گا، منصوبے پر ڈیڑھ ارب ڈالر لاگت آئے گی، منصوبے کے لئے چین مالی معاونت فراہم کرے گا ٗکراچی اور لاہور کے درمیان 1100 کلو میٹر طویل گیس پائپ لائن منصوبے پر روسی کمپنی 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریگی۔ قائمہ کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو یہاں او جی ڈی سی ایل ہاؤس میں چیئرمین بلال احمد ورک کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی کے ارکان محمد ارشد خان لغاری، چوہدری خالد جاوید وڑائچ، نواب علی وسان، شہریار آفریدی، ناصر خان خٹک اور دیگر ارکان کے علاوہ سیکریٹری پٹرولیم ارشد مرزا اور او جی ڈی سی ایل، وزارت پٹرولیم و قدرتی وسائل اور دیگر متعلقہ محکموں کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔

افغان مہاجرین چاہے کسی بھی نسل سے تعلق رکھتے ہو ں انخلاء یقینی بنایا جائے ،بی این پی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ساڑھے پانچ لاکھ افغان مہاجرین کے انخلاء کو یقینی بنایا جائے

ملک توڑنے والوں کو محب وطن جبکہ مذہبی طبقہ کو دہشتگرد کہا جا رہا ہے ،مولانا شیرانی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

چمن: عالمی دہشت گرد وقت کے فرعون امریکہ اور کفری قوتیں صرف نام کے مسلم حکمران دنیا میں فساد کے جڑ ہے اسلام اور مسلمان متفق ہوجائے تو دنیا میں خون بہانا بند اور خون خرابہ ختم ہوگا

ضمنی الیکشن میں دھاندلی کی کوششوں کا نوٹس لیا جائے، سردار رند

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: پی ٹی آئی بلوچستان کے آرگنائزر و حلقہ این اے 267سے پارٹی کے نامزد امیدوار سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ قانون سازی اور ترقیاتی امور کو علیحدہ کرکے سیاست سے کاروباری سوچ کو ختم کیا جاسکتا ہے

حکمران اور بیورو کریسی اسلامی نظام کی راہ میں رکاوٹ ہیں،مولانا فیض محمد

Posted by & filed under بین الاقوامی.

چمن: جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیرمولانافیض محمد،مولاناعصمت اللہ،مولاناحافظ محمدیوسف،ملک سکندرخان ایڈوکیٹ اورسیدمحمدفضل آغانے جامعۃ الاسلامیہ علامہ عبدالغنی ٹاؤن چمن کے

مہلت ختم مطالبات تسلیم نہ ہوئے ،ینگ ڈاکٹر ز پھر سے ہڑتال پر چلے گئے

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے حکومت سے مذاکرات ناکام ہونے کی صورت میں آج کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں 2 گھنٹے ٹوکن ہڑتال کرنے کا اعلان کر دیا