تربت ضمنی الیکشن کے سیکورٹی قافلے پر حملہ، آواران میں فورسز و مسلح افراد میں جھڑپ،2ہلاک

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے تربت میں حلقہ پی بی 50 کے پانچ پولنگ اسٹیشنوں پر ہونیوالے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں سیکورٹی کیلئے جانیوالے کانوائے پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کر دیا جس سے گاڑی کو نقصان پہنچا جوابی کا رروائی پر حملہ آور فرار ہوئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

پی بی 50 کیچ تھری کے 5پولنگ اسٹیشنز پر انتخابات آج ہونگے

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان سید سلطان بایزید نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے حکم کے مطابق پی بی 50کیچ تھری کے پانچ پولنگ سٹیشنز میں دوبارہ پولنگ کل 19اپریل صبح08بجے سے شام05پانچ بچے تک پولنگ سٹیشن نمبر27مندبلو

بی این پی اور اے این پی کی ملکر بلوچ پشتون حقوق کیلئے جدوجہد کا عزم

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی اور بلوچستا ن نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ سیاسی اکابرین کے نقش قدم پر چل کر ہی اپنے مرام حاصل کر سکتے ہیں برابری کا نعرہ لگانے والوں نے اپنے ذاتی مفادات کے خاطر پشتونوں اور بلوچوں کے حقوق پر خاموشی اختیار کرلی اے این پی اور بی این پی مل

بی این پی کی آل پارٹیز کانفرنس کی قراردادپرعملدرآمدکیاجائے، بی این پی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اے پی سی میں منظور کی قراردادوں پر عملدرآمد کیا جائے گوادر کے عوام کو پانی سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی یقینی بنایا جائے

دہشتگردوں کے سہولت کاروں اور سیلپرز سیلز کے خاتمے کیلئے بڑے پیمانے پر آپریشن کیاجائے، آرمی چیف

Posted by & filed under پاکستان.

راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے شوال آپریشن کی کامیابیوں کو سراہتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ دہشتگردوں کے علاوہ انکے سہولت کاروں اور سلیپرز سیلز کے خاتمے کیلئے بڑے پیمانے پر آپریشن کیا جائے ، پوری قوم دہشتگردی کیخلاف جنگ میں دی گئی قربانیوں کوانتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور ہمارے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑی ہے ۔

بلوچی کشیدہ کاری کو عالمی سطح پر پذیرائی، دنیابھرمیں مانگ بڑھ گئی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچستان میں مقامی سطح پر تیار کی جانے والی دستکاری ، کپڑوں اور چمڑے پر کی جانے والی کشیدہ کاری ،قالین اور دیگر مصنوعات نہ صرف ملکی بلکہ بین لااقوامی سطح پر بھی کافی مشہور ہیں

کیچ ضمنی الیکشن میں پارٹی امیدوار کوشکست دینے کی کوشش پر سخت احتجاج کرینگے ،طا ہر بزنجو

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر میر طاہر بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مستقبل جمہوریت سے وابستہ ہے اور جمہوریت، آئین اور پارلیمنٹ کی بالادستی سے ہی ملک کو متحد ومستحکم کیا جاسکتاہے

سوئی گیس فیلڈ کا 31 سالہ معاہدہ ختم ہونے میں ایک ماہ رہ گیا ،آئندہ معاہدہ صوبائی حکومت کریگی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے سوئی گیس فیلڈ سے گیس نکالنے اور ترسیل کیلئے حکومت اور پاکستان پیڑولم لمیٹیڈ کے درمیان 31 سالہ معاہدے کی مدت اب ختم ہونے میں صرف ایک ماہ رہ گیا ہے ،