گوادر میں غیر مقامی افراد کے نام انتخابی فہرستوں میں شامل نہ کئے جائیں ،بی این پی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: کوئٹہ میں موجودہ پارٹی کے مرکزی کابینہ اراکین مرکزی کمیٹی اور ضلعی کابینہ کا مشترکہ اجلاس گزشتہ روز پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پارٹی کے مرکزی

آ رمی چیف آ ج گو ا در کا دو رہ کر یں گے

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : چیف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف گوادر میں سی پیک اور گوادر پورٹ کے موضو ع پر ہونے والے ایک روزہ سمینار سے خطاب کرینگے ۔ تفصیلات کے مطابق چیف آرمی سٹاف جنر ل راحیل شریف 12 اپریل کو گوادر میں ہونے والے سی پیک اور گوادر پورٹ کے موضوع پر سمینار سے خطاب کرینگے ، سمینار سے وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کمانڈر سدرن کمانڈ، لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض سمیت دیگر شخصیات خطاب کرینگے

لاپتہ افراد کی عدم بازیابی ،مسنگ پر سنزتنظیم نے احتجاجی کیمپ لگادیا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیر اہتمام لاپتہ بلوچوں کی بازیابی حکومتی اداروں کے ہاتھوں ،جبری گمشدگیوں ،مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی کے خلاف تین روزہ احتجاجی کیمپ پریس کلب کے سامنے لگا دیا گیا جو 13 اپریل تک جاری رہے گا

قلات آپریشن قابل مذمت ہے مسئلہ افہام وتفہیم سے حل کیا جائے ، بی این پی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچ مسئلہ طاقت اور سروں کی قیمتیں مقرر کرنے سے حل نہیں ہو گا قلات جوہان سمیت بلوچستان کے دیگر علاقوں میں آپریشن قابل مذمت ہے طاقت کے استعمال سے مسائل حل نہیں

شہداء مرگاپ کے باعث تحریک عالمی سطح پر متعارف ہوا ‘بی این ایم

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے شہدائے مرگاپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہدائے مرگاپ کی یاد میں تربت مکران اور کولواہ و بلوچستان کے دوسرے علاقوں میں تعزیتی ریفرنس اور پروگرام منعقد کئے گئے

،تحریک التواء منظور نہ ہونے پر اپوزیشن کا اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں ڈاکٹروں پر پولیس تشدد کے خلاف تحریک التواء بحث کیلئے منظور نہ ہونے پر اپوزیشن اراکین نے اجلاس سے واک آؤٹ کیا اپوزیشن اراکین کے علاوہ نیشنل پارٹی کے ڈاکٹر شمع اسحاق اور پشتونخوامیپ کے عارفہ

وفاقی ملازمتوں پر بلوچستان کیلئے صرف 6فیصد کوٹہ زیادتی ہے، سردار کمال بنگلزئی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سردار کمال خان بنگلزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان جو کہ ملک کے پسماندہ صوبوں میں شمار ہوتا ہے کہ کوٹے کے مختص ملازمتیں اگر

مسلح جدوجہد نے ہمارے تمام اداروں کیلئے مسائل کو جنم دیا کاروبار تباہ ہو چکا ہے ،ڈاکٹر مالک بلوچ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچ تاریخ کے مشکل ترین سے گزر رہا ہے قومی بقاء اور استحکام کی جنگ میں تعلیمی بنیادی کردار ادا کر سکتا ہے دنیا تیزی کے ساتھ آگے کی جانب بڑھ رہا ہے

ینگ ڈاکٹروں نے پولیو مہم سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ڈی سی سمیت پولیس افسران کی معطلی کا مطالبہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے سر کاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹر وں کے ہڑتال کے باعث اوپی ڈیز بند رہے ہیں اور مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات کے حق میں سول ہسپتال سے ایک ریلی نکالی جو مختلف شاہراہوں سے ہوتے ہوئے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا

پی ٹی وی پر قوم سے خطاب کا موقع دیاجائے ،رائیونڈ مارچ کی تیاریاں شروع کردی ہیں، عمران خان

Posted by & filed under پاکستان.

لاہور: پاکستان تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ رائیونڈ مارچ کیلئے تیار یاں شروع کر دیں اور24اپر یل کو لائحہ عمل کا باقاعدہ اعلان کر وں گا ‘وزیر اعظم نوازشر یف کے پاس اقتدار میں رہنے کی کوئی اخلاقی قوت نہیں انکو استعفیٰ دے دینا چاہیے ‘ہم اکیلے لڑ نے کی عادی ہے