گڑھی خدا بخش: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوام پوچھتے ہیں 2 بار ملک کا آئین توڑنے والا اور شہید بے نظیر کا قاتل ملک سے باہر کیسے گیا؟
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں.
گڑھی خدا بخش: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوام پوچھتے ہیں 2 بار ملک کا آئین توڑنے والا اور شہید بے نظیر کا قاتل ملک سے باہر کیسے گیا؟
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے صوبے میں بجلی کیپسٹی میں اضافے کے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی بلوچستان اسمبلی کا اجلاس پیر کو سپیکر راحیلہ حمید خان درانی کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں صوبائی وزیر تعلیم عبدالرحیم زیارتوال نے عبیداللہ جان بابت اور نصراللہ زیرے کی جانب سے مشترکہ قرارداد ایوان میں پیش کرتے ہوئے کہا
Posted by نیوز ایجنسی & filed under کوئٹہ.
کوئٹہ: صوبائی وزیرداخلہ میرسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ میں آج بھی اپنی اس بات پر قائم ہوں کہ بلوچ علیحدگی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر مارے جاچکے ہیں اگر کوئی علیحدگی پسند رہنما پاکستان کی ریاست کی رٹ میں آناچاہتا ہے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی لیڈراور قائد حزب اختلاف مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ قوم پرستوں نے کبھی بھی اقتدار میں عوام کو روزگار کے مواقع میسر نہیں کئے ہیں جمعیت علماء اسلام نے ہمیشہ اقتدار میں
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
پاکستان: ڈپٹی چیئر مین سینٹ ومرکزی جنرل سیکرٹری جمعیت علمااسلام سینیٹر قاری عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ملک کے حاکم اگر تاجر ہونگے تو وہ تجارت کو ہی فروغ دینگے ،اور پہلے سے زیادہ منافع کمانے کی کوشش کریں گے
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
اسلام آباد : آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے 2001-02 سے 2015-16 تک صوبوں کو تیل اور گیس کی رائلٹی‘ پیداواری بونس اور تعلیم‘ صحت‘ پانی اور دیگر شعبوں میں سماجی بہبود کے منصوبوں کے لئے ادا کی جانے والی رقم کی تفصیلات جاری کردیں
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
اسلام آباد : پاکستان اور چین نے پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت صحت ٗتعلیم ٗ پاکستان سے غربت کے خاتمے اور ثقافتی ورثہ کے شعبہ میں تعاون کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے ۔
Posted by نیوز ایجنسی & filed under اہم خبریں.
کولکتہ : ویسٹ انڈیزکی خواتین کے بعدمردوں نے بھی آئی سی سی ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کپ 2016ء جیت لیا،ویسٹ انڈیزنے انگلینڈ کو فائنل میں چار وکٹوں سے ہرا کر دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا ،
Posted by نیوز ایجنسی & filed under پاکستان.
راولپنڈی: آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب میں اب تک شمالی وزیرستان کا 4304کلومیٹر علاقہ دہشتگردوں سے کلےئر کرایا جا چکا ہے،آپریشن کے آخری مراحل میں شوال کا 640اسکوائر کلومیٹر علاقہ کلیئر کرایا،پچھلے 2 مہینوں میں شوال میں 8 جوان شہید اور 39 زخمی ہوئے جبکہ شوال میں آپریشن کے آخری مرحلے میں 252دہشت ہلاک اور 160 دہشت گرد زخمی ہوئے،
Posted by نیوز ایجنسی & filed under بین الاقوامی.
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے صوبائی حکام و سیکورٹی اداروں کی مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران بلوچستان میں گزشتہ چار مہینوں کے دوران 92بلوچ فرزندان کی شہادت اور1800سے زائد کی اغواء