اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگرد مایوس ہوکر عوام کو نشانہ بنا رہے ہیں قوم کے بہنے والے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جائے گا ، دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے تک آپریشن جاری رہے گا ، اللہ اور رسول ﷺ کے نام پر جلاؤ گھیراؤ قبول نہیں ، فرقہ واریت اور انتہا پسندی کو ہوا
Posts By: نیوز ایجنسی
حب کو پاور پروجیکٹ ترقی وخوشحال کے نام پر ماحولیات کی تباہی کا منصوبہ ہے ، نیشنل پارٹی
حب : نیشنل پارٹی کے مر کزی سیکرٹری اطلا عات سا بق وز یرا علیٰ بلوچستا ن کے تر جمان جا ن بلید ی نے کہا کہ حب کو پاور پر وجیکٹ تر قی و خو شحا لی کے نا م پر عوا م کو موت دینے کا ند ھونا ک کا رو بار ہے
مسلم لیگ اور قوم پرست فطری اتحادی نہیں مولانا واسع
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا کہ موجودہ حکومت میں شامل جماعتیں حکومت چلانے کے اہل نہیں ہے ان کے پاس اختیارات نہ ہونے کے برابر ہے
بلوچ اور پشتونوں میں کوئی نفرتیں نہیں سازش کے تحت ہمیں لڑانے کی کوشش ہو رہی ہے ڈاکٹر مالک بلوچ
لورالائی : نیشنل پارٹی پشتون بلوچ کے اتحاد کے علمبرداار ہے ایک سازش کے تحت ہمارے درمیان نفرتین پید اکی گئی ہیں خان عبدالصمد خان ، غوث بخش بزنجو اور باچا خان نے نیب کے پلیٹ فارم سے بلوچستان میں سیاست
را ایجنٹ کی گرفتاری، فورسز بلوچستان میں متحرک ،بھوشن سے رابطے میں رہنے والوں کو معاف نہیں کرینگے، سرفرازبگٹی
کوئٹہ: بلوچستان سے گرفتار ہونے والے بھارتی خفیہ ایجنسی کے حاضر سروس آفیسر کل بھوشن یادیو کے انکشافات کے بعد صوبائی سیکورٹی ادارے متحرک ہوگئے اور پاک افغان سرحد پر سخت نگرانی اور انتظامات کرنے کا فیصلہ کر لیا
صوبائی اسمبلی کا اجلاس،را بلوچستان کے حالات خراب کرنے میں ملوث ہے کسی کو مداخلت کی اجازت نہیں ہونی چاہئے
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی لیڈ اور اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع کی راہ کے ایجنٹ کی گرفتاری سے متعلق تحریک التواء دو گھنٹے بحث اور بلوچستان تحفظ گواہان کے مسودہ قانون کی منظوری دیدی
حکمران بلوچوں کو پسماندہ رکھ کر بلوچستان کے وسائل پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں بی این پی
کوئٹہ : بی این پی کے رہنماؤں نے کہا کہ قدرتی دولت سے مالا مال خطے کی مالک آج بھی اس جدید ترقی یافتہ دور میں پینے کے صاف پانی تعلیم صحت اور روزگار کی سہولتوں سے محروم بدترین استحصال کے شکار ہیں
خان قلات سے مذاکرات کامیاب ہو چکے تھے حکومتی تبدیلی سے سلسلہ رک گیا ،نواب شاہوانی
کوئٹہ : بلوچ جرگے کے ممبر اور صوبائی وزیرنواب محمد خان شاہوانی نے کہا کہ خان آف قلات سے مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے دنیا کا کوئی بھی مسئلہ خون اور جنگ سے حل نہیں ہو گا اور بالا آخر تمام مسائل کو بات چیت کے ذریعے ہی حل کر نا ہو گا
اکیسویں صدی کے تقاضے بدل گئے ہیں موجودہ چیلنجزسے نمٹنے کیلئے علم وہنر پرتوجہ دینا ہوگی،حاصل بزنجو ،ڈاکٹر مالک
کوہلو: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر میرحاصل بزنجو نے کہا ہے کہ اکیسویں صدی میں بلوچ عوام کی ضروریات کے تقاضے بدل گئے ہیں عصر حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہوئے بغیر چیلنجز کا مقابلہ نہیں کیا جاسکتا۔ یہ ان خیالات کا اظہارانہوں نے بابو بنگل مری شہید کی یاد میں منعقدہ ورکرز کانفرنس سے خطاب
قومی دھارے میں نہ آنیوالوں کو معاف نہیں کیا جائیگا، گورنر بلوچستان
کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا کہ اسلام کے نام پر لو گوں کو مارنے والوں کے خلاف ضرب عضب آپریشن کامیابی سے جاری ہے جن لو گوں نے اب تک فیصلہ نہیں کیا ہے وہ بات سمجھ لیں کہ ان کے عزائم کبھی بھی کامیاب نہیں ہونگے