کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا کہ حکومت میں شامل ایک قوم پرست جماعت کی پشتون علاقوں میں ترقی کی دعوے صرف اخبارات تک محدود ہے تین سال کے دوران نہ تو میگا پراجیکٹ منصوبہ شروع کیا
Posts By: نیوز ایجنسی
70سالوں میں حکمران بلوچستان کو پانی فراہم نہیں کرسکے نیشنل پارٹی پسماندگی کا خاتمہ کریگی،حاصل بزنجو
بارکھان: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ 70سالوں سے حکمران بلوچستان کے عوام کو پینے کا صاف پانی تک فراہم نہیں کرسکے ہر گھر سے بیماری ،جہالت اور غربت کا خاتمہ ہمارا مشن ہے ماضی کے عوامی نمائندوں نے عوام کی بجائے خود کی حالت سدھارنے پر توجہ دی ۔
بھٹکے ہوئے عناصر کو دعوت دیتا ہوں کہ بلوچستان کی ترقی میں حصہ لیں جنرل عامر ریاض
کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کہا کہ بھٹکے ہوئے عناصر کو دعوت فکر دیتا ہو کہ وہ نیک آرزوں کی تکمیل کر ے ملک دشمنوں کے عزائم کو ناکام بنا ئے اور سرزمین بلوچستان کو جنت النظیرمثال بنا دیں خوشحالی کے تمام راستے
ملک بھر سے انتہاء پسندی اور دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک آپریشن جاری رکھاجائیگا، آرمی چیف
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آپریشن ضرب عضب میں حاصل کامیابیوں اور ٹی ڈی پیز کی واپسی کے عمل پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سے دہشتگردی وشدت پسندی کی لعنت اور دہشتگردوں کے ٹھکانوں کومکمل طورپر ختم کرنے تک سیکیورٹی آپریشنز جاری رکھے جائینگے
غیروں کے بہکاوے میں آنیوالوں نے امن کیلئے خطرہ پیداکیا کسی صورت انہیں معاف نہیں کیاجائیگا،نواب زہری
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا کہ فراری گروہ قومی دھارے میں شامل ہو رہے ہیں غیروں کے بہکاوے میں آنیوالوں نے امن کیلئے خطرہ پیدا کیا جس سے پاک فوج اور عوام نے ناکام بنا یا ملک اندرونی وبیرونی وخطرات سے دوچار ہے صوبے کو امن کا گہوارہ بنا نے کیلئے نئے نسل پر بڑی ذمہ داریاں عائد ہو تی ہے
بھاگا نہیں ہوں ڈاکٹرز اجازت دینگے تو پاکستان آؤنگا، مشرف
دبئی،لاہور : سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ میرا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ ہے بھاگ نہیں سکتا‘ ڈاکٹرز اجارت دینگے تو پاکستان آؤن گا‘ کسی ڈیل یا معاہدے کے تہت باہر نہیں گیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
بلوچستان مسئلہ کے حل کے لئے قومی قیادت کو مل بیٹھ کر کام کرنا چاہئے لیاقت بلوچ
کوئٹہ : جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے قومی قیادت کو ملک بیٹھ کر کام کرنا چاہیے جس طرح سی اقتصادی راہداری ،ضرب عضب ،سی پیک کیلئے قومی قیادت متفق ہوئی تھی اسی طرح بلوچستان کے مسائل پر حل متفق ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے
حقوق نسواں بل شریعت سے متصادم ہے قوم پر مسلط نہیں کرنے دینگے, غفور حیدری
سکھر: سینٹ میں ڈپٹی چیئرمین و جے یو آئی کے مرکزی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ حقوق نسواں آئین اور شریعت سے متصادم ہے پاکستان اسلامی ملک ہے اس پر مغربی تہذیب مسلط نہیں ہونے دینگے ۔
عوام دو پارٹیوں پر مشتمل سیاسی ماحو ل سے اکتا چکے پی ٹی آئی آخری امید ہے سر دار رند
کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی آرگنائزر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ ملک کے عوام دو پارٹیوں پر مبنی سیاسی ماحول سے اکتا چکے ہیں جہاں وسائل کی تقسیم اور اخراجات بہبود عامہ کی بجائے اپنی جیبے بھرنے کیلئے استعمال کئے جارہے ہیں
بے گناہ بلوچوں کو مزاحمت کار قرار دیکر نشانہ بنایا جارہا ہے، شیر محمد بگٹی
کوئٹہ: بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ فورسز نے کارروائیوں میں شدید لاتے ہوئے گزشتہ روز ڈیرہ بگٹی کے علاقے کٹھن اور نصیر آباد کے علاقے چھتر میں عام آبادیوں پر گن