کوئٹہ فائر بریگیڈ عملہ کے پاس بنیادی سہولیات کا فقدان

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: کوئٹہ میں کسی بھی ہنگامی صورتحال اور آتشزدگی کی صورت میں فائر بریگیڈ کے پاس وسائل نہیں جدید دور میں بھی فائر بریگیڈ کا عملہ بنیادی سہولیات سے محروم۔ تفصیلات کے مطابق آتشزدگی کی صورت میں جان بچانے

متحدہ قیادت کیخلاف الزامات ایف آئی اے کا سر فراز مرچنٹ اور مصطفی کمال سے رابطہ، شواہد پیش کرنیکی درخواست

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے ایم کیو ایم کی قیادت پر منی لانڈرنگ ، بھارتی خفیہ ایجنسی’’را‘‘ سے فنڈز لینے اور اسلحہ کی خریداری سمیت دیگر سنگین

شہبازتاثیر معاملہ، فورسز کا مورال بلند کرنے کیلئے تعریف کی تو کیا گناہ کیا، ترجمان بلوچستان حکومت

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے ترجمان انوار الحق نے کہا ہے کہ شہباز تاثیر کے معاملے پر غلط بیانی سے کام نہیں لیا اور نہ ہی جھوٹ بولا ، اغواء شدہ شخص کی واپسی سے متعلق بازیابی سے بہتر کیا لفظ ہے ہم نے فورسز کا مورال بڑھانے کیلئے تعریف کی تو کیا گناہ کردیا

ہرنائی کول مائنز اونرز ایف سی کی جبری ٹیکس وصولی سے مالی خسارے کا شکار ہیں ،پشتونخوامیپ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ضلع ہرنائی میں کول مائنزپر ایف سی کے قبضے اورغیر قانونی جبری ٹیکس

شہبازتاثیر کو کسی کارروائی میں بازیاب نہیں کرایاگیا اغواء کاروں نے ازخود چھوڑا،وزیرداخلہ کو رپورٹ پیش

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: شہباز تاثیر کی مبینہ آپریشن کے ذریعے بازیابی سے متعلق انکوائری رپورٹ وفاقی وزیر داخلہ کو پیش کردی گئی‘ رپورٹ کے مطابق شہباز تاثیر کو اغوا کاروں نے از خود چھوڑ ا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انکوائری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے فرزند شہباز تاثیر کو کسی آپریشن کے ذریعے بازیاب نہیں کرایا گیا بلکہ اغوا کاروں نے از خود ا نہیں چھوڑا ہے ۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ شہباز تاثیر کو ایسے ہی رہا کیا گیا یا ان کی رہائی کے عوض کوئی تاوان وصول کیا گیا

بلوچستان میں بارشوں سے ہونیوالے نقصانات پر حکومت فوری ریلیف کا اعلان کر ے ،مولانا واسع

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا کہ بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے جو نقصانات ہوئے ہیں حکومت فوری طور پر ریلیف کا اعلان کرے