کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے پریس ریلیز میں سیورینج ،ڈیگاری اور مارگٹ کے ایف سی معاہدے کو غیر آئینی غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا
Posts By: نیوز ایجنسی
فیڈرل لیویز اور لیکچرارز کی آسامیوں پر تعیناتیوں کی منسوخی بلوچ دشمنی ہے ،بی این پی
کوئٹہ: فیڈرل لیویز اور لیکچراز کی آسامیوں کی منسوخی بلوچ دشمن اقدام ہے موجودہ حکمران عوام کو روزگار دینے کے بجائے روزگار کے راستے بند کرنے پر تلے ہوئے ہیں نسلی ، لسانی بنیادوں پر حکومتی امور چلانا قابل مذمت ہے
ڈاکٹر عاصم پر الزامات بے بنیاد ہیں امریکہ علاج کیلئے آیا ہوں دفن ہونے کا ارادہ نہیں،زرداری
نیویارک: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر و سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہاہے کہ ملک سے بھاگنے کی باتیں غلط اورقیاس آرائیاں ہیں
بھارت کی سیکورٹی کی یقین دہانی ،وفاقی حکومت نے کرکٹ ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت دیدی
اسلام آباد /نئی دہلی: بھارت کی جانب سے سکیورٹی کی یقین دہائیوں کے بعد حکومت پاکستان نے قومی ٹیم کو ٹی ٹوئٹنی ورلڈ کپ 2016ء میں شرکت کیلئے بھارت جانے کی اجازت دیدی ہے ۔ جمعہ کووزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق مغربی بنگال کے وزیراعلی اور کلکتہ کے پولیس چیف سمیت متعلقہ بھارتی حکام خاص طور پر بھارتی سیکرٹری داخلہ کی جانب سے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی سے متعلق یقین دہانی کرائے جانے کے بعد حکومت پاکستان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے بھارت جانے کی اجازت دیدی ہے۔ اس سے قبل وزیراعظم نواز شریف سے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے رابطہ کیا جس میں پاکستانی ٹیم کو بھارت بھیجنے کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
پٹھان کوٹ حملے کا بدلہ لینے کیلئے بھارت بلوچ علیحدگی پسندوں اور طالبان کے ذریعے حملہ کاسکتا ہے ،وفاق نے سندھ حکومت کو انتباہ کردیا
کراچی: وفاقی حکومت نے حکومت سندھ کو خبردار کردیا ہے کہ پٹھان کوٹ واقعہ کے بعد بھارت کی جانب سے پاکستان سے بدلہ لینے حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے
بلوچستان میں کوئی آپریشن نہیں ہورہا، شہباز تاثیر کو ہم نے بازیاب کرایا، نواب ثناء زہری
کراچی: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ صوبے میں دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے ۔
بلوچستان میں بارشوں سے ہونے والی تباہی افسوسناک ہے‘مولانا واسع
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی لیڈر اور بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے بلوچستان میں بارشوں سے ہونیوالے تباہیوں پر افسوس کا اظہار
با رشو ں کے دوران کسی بھی نا گہا نی صو ر تحا ل سے نمٹنے کیلئے تیا ر ہے انوا ر الحق کا کڑ
کوئٹہ: حکومت بلوچستان کے ترجمان انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کی خصوصی ہدایت پر بلوچستان میں جاری بارشوں سے پیدا ہونے
وفا قی لیو یز میں بھر تی کا عمل رد کر دیا گیا ہے ، اکبر حسن درانی
کوئٹہ: سیکرٹری داخلہ بلوچستان اکبرحسین درانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں وفاقی لیویز کی خالی آسامیوں پر جاری بھرتیوں کا عمل روک دیا گیا اور تمام اضلاع کو برابری کی بنیاد پر حق دیا جائے گا
کوئٹہ پشتون آباد سے 8 افغان طالبان گرفتار
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کے عملے نے کا رروائی کر تے ہوئے افغان طالبان کے 8 کارندوں کو گرفتار کر لیا