پشین: سابق سنیٹر حاجی نوابزادہ لشکری رئیسانی نے کہا کہ تعلیم کے دعویدار صرف کاغذی کارروائیوں تک محدود ہوکر رہ گئے ہیں
Posts By: نیوز ایجنسی
ممکنہ تیز طوفانی ہواؤں کے پیش نظر ماہیگیر سمندر میں جانے سے گریز کریں‘محکمہ فشریز
حب: حکومت بلوچستان نے تیز طوفانی ہواؤ ں کے پیش نظر صوبے بھر کے ماہیگیروں کو تا حکم ثانی گہرے سمندر میں مچھلیوں کا شکار کرنے سے گریز کرنے کا حکم جاری کردیا ہے ۔
سبی ہرنائی ریلوے لائن کی بحالی کے بعد ہرنائی وولن ملز بھی فعال کر کے رہیں گے ،رحیم زیارتوال
ہرنائی: ہرنائی سبی ریلوے کی بحالی کا افتتاح پشتونخوامیپ اور صوبائی حکومت کا سب سے بڑا کارنامہ ہے موجودہ صوبائی حکومت صوبہ کے تمام علاقوں کی ترقی اور
ترقیاتی کاموں کیساتھ انتظامی امور کی بہتری کیلئے اقدامات کئے جائیں ،نواب زہری
حب: وز یر اعلیٰ بلوچستا ن و چیف آ ف جھا لا وان نواب ثنا ء اللہ خا ن زہری نے کہا کہ لسبیلہ با لخصو ص حب بلوچستا ن کا گیٹ وے ہے تر قیا تی کا موں کیسا تھ سا تھ
سیکیورٹی سے مطمئن ہو نے تک ٹیم کوٹی20 ورلڈکپ میں شرکت کی اجازت نہیں دی جائیگی،پاکستان
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی نے کہاہے کہ جب تک حکومت بھارت کی سیکیورٹی سے مطمئن نہیں ہوگی تب تک قومی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کی اجازت نہیں دی جائے گی، پچھلے چند دنوں سے بھارت سے جو اطلاعات آرہی ہیں وہ قابل تشویش ہیں، آج بھی وہاں عسکری گروپ نے قومی ٹیم کے وہاں کھیلنے میں رکاوٹ ڈالنے کا کہا گیا، قومی ٹیم کی سیکیورٹی سے متعلق جائزہ لینے کے لیے سینئر افسران پر مشتمل 3 رکنی کمیٹی بنا دی ہے۔ایف آئی اے اور نیب کے نہ تو پر کاٹ رہے ہیں نہ ہی اختیار ات میں کمی کی کوئی تجویز زیر غور ہے ،عمران فاروق قتل کیس اور منی لانڈرنگ کیس سے متعلق کسی کے پاس بھی کوئی ثبوت ہیں تو وہ نیب اور ایف آئی اے کی کمیٹی کے حوالے کرسکتاہے جبکہ نام بھی صیغہ راز میں رکھاجائے گا
افغان طالبان کا مذاکراتی عمل میں شرکت کرنے سے انکار
کابل: افغان طالبان نے چار ممالک کی جانب سے حالیہ دنوں میں شروع کئے گئے مذاکراتی عمل میں شرکت نہ کر نے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے ۔
میٹر ک امتحا نا ت کا معیار کلی شیخا ن امتحا نی مر کز با رانی پا نی سے بھر گیا
کوئٹہ: صوبائی حکومت کی تعلیمی ایمرجنسی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے سینٹر میں بارش کے گندے پانی میں ڈوب گئی کلی شیخان ہائی سکول کے ہال میں طلباء بارش میں بیٹھا کر پرچے لیا
کیچ ، ایف سی کی کاروائی کالعدم تنظیم کے ٹھکانے مسمار
کوئٹہ: کیچ کے علاقے میں فرنٹیر کوربلوچستان اورحساس ادارے نے کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے شرپسندوں کے 5ٹھکانوں کو مسمار کردیا۔
ملک کو غیرو ں کے اشاروں پر چلایا جا رہا ،ریمنڈ ڈیوس کو رہا کرنیوالوں نے ممتاز قادری کو پھانسی دی ،جمعیت کانفرنس
نصیرآباد+صحبت پور+قلعہ سیف اللہ+ژوب: جمعیت علماء اسلام نصیرآبادتحصیل تمبوکے زیراہتمام بالان شاخ میں عظمت قرآن کانفرنس ہوئی جس میں ہزاروں افرادنے شرکت کی
ملک روشن خیالی کی بجائے قدامت پرستی کی طرف جا رہا ہے، مستقبل مخدوش لگتا ہے ،حاصل بزنجو
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کی مرکزی صدر سینیٹر میر حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ معاشرہ ترقی کے بجائے تنزلی کی طرف جا رہا ہے۔