کوئٹہ: مردم شماری موخر کرنے کا خیر مقدم کرتے ہیں بلوچوں کے مردم شماری سے متعلق خدشات و تحفظات دور کئے جائیں شفاف مردم شماری تب ہی ممکن ہو گی
Posts By: نیوز ایجنسی
گیس کی تقسیم پر کسی صوبے سے زیادتی نہیں کی جاری ہے ،حکومت
اسلام آباد: سینیٹ کو حکومت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ حلقہ این اے 122میں ووٹوں کی تعداد عام انتخابات 2013ء اور ضمنی انتخابات 2015ء میں ایک جتنی تھی
سکیو رٹی ایجنسیوں کاحتساب نہ ہوا تو گمشدہ افراد کا مسئلہ مزید خراب ہو جائیگا ،پیپلز پارٹی
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر کی نے سینیٹ میں لوگوں کے پراسرار طور پر گم ہونے پر اور یورپین کمیشن کی پاکستان میں انسانی حقوق کی رپورٹ
سکیورٹی کی یقین دہانی کے بغیر ،کرکٹ ٹیم بھارت نہ بھیجی جائے، نواز شریف
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ملاقات کی جس میں ملک بھر میں امن و امان کی مجموعی صورت حال ، کراچی آپریشن اور مصطفی کمال کی پریس کانفرنس پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
کو ئٹہ تعلیمی سا ل کا آ غا ز تعلیمی ادا رو ں کی فیسو ں میں ہو شر با اضافہ ہو اگیا
کوئٹہ: کوئٹہ میں سرکاری وپرائیویٹ تعلیمی ادارے کھل گئے پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں فیسوں میں من مانااضافہ کر دیا
سبی ہرنائی خوست ریلوے لائن کی بحالی سے علاقے میں زرعی انقلاب بر پا ہوگا ،رحیم زیارتوال
ہرنائی: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی و صوبائی سیکرٹری صوبائی اسمبلی میں پارٹی کے پارلیمانی لیڈر صوبائی وزیر تعلیم عبدالرحیم زیارتوال نے کہاکہ
مصطفی کمال کی پریس کانفرنس، وزارت داخلہ نے نوٹس لے لیا ،عمرا ن فاروق قتل کیس میں مزید ثبوت اکھٹے کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ نے سابق ناظم کراچی مصطفی ٰ کمال کی پریس کانفرنس کا نوٹس لیتے ہوئے عمران فاروق قتل کیس میں تفتیش کرنے والے اداروں کو مزید ثبوت اکٹھے کرنے کا ٹاسک دے دیاہے
حکمران بلوچ عوام کو مزید پسماندہ اور بدحال رکھنے کے خوا ب دیکھنا چھوڑ دیں ،نیشنل پارٹی
کوئٹہ: نیشنل پارٹی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری میر عبدالخالق بلوچ نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری کی کامیابی گوادر اور بلوچستان کی سیاسی و معاشی ترقی سے مشروط ہے
ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کرینگے پٹھان کوٹ حملے بارے اضافی شواہد پر بھارتی جواب کا انتظار ہے ،پاکستان
اسلام آباد: پاکستان نے پٹھان کوٹ واقعے سے متعلق بھارت سے اضافی شواہد مانگتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان واقعے کی تحقیقات کے لئے بھرپور تعاون کر رہا ہے
سابق ناظم کراچی کانئی پارٹی کا اعلان ،الطاف حسین کے راہ کیساتھ تعلقات ہیں مہاجروں کے دو نسلوں کو تباہ کر دیا ،مصطفی کمال ،انس قائم خان
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رہنما سٹی ناظم مصطفی کمال نے بغیرنام کے نئی پارٹیقائم کرلی اور سبز حلالی پرچم کو پارٹی کا جھنڈا قرار دیا ہے جمعرات کے روز انیس قائم خانی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کر تے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان کی موجودہ، سابقہ حکومت، اور اسٹیبلشمنٹ سمیت پاکستان کا بچہ بچہ اس حقیقت کو جانتا ہے کہ الطاف حسین کے ‘‘را’’ کے ساتھ تعلقات ہیں ان تمام اداروں اور حکومتوں کو کسی اور نے نہیں بلکہ پارٹی کے اندر سے ہی لوگوں نے اسکاٹ لینڈ یارڈ کو بتایا، ڈاکٹر عمران فاروق کی شہادت کے بعد لندن پولیس الطاف حسین کے گھرسے ٹرک بھر کر کاغذات لے گئی، لندن پولیس نے ان کاغذات کی چھان بین کی جس میں پارٹی کے دیگر کارکنان کے ساتھ الطاف حسین سے بھی 3 روز تک پوچھ گچھ ہوتی رہی