جنرل راحیل شریف کی اشرف غنی سے ملاقات، افغان حکومت دہشتگردوں کو روکنے کیلئے اقدامات کرے، آرمی چیف

Posted by & filed under پاکستان.

کابل ، راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات ہوئی ہے ، علاقائی سلامتی ، افغان مصالحتی عمل ، شوال آ پریشن ، بارڈر مینجمنٹ سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے تاجکستان سے واپسی پر افغانستان کے دارلحکومت کابل میں مختصر قیام کیا ہے جہاں انکی افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ہے جس میں خطے کی سکیورٹی ، دو طرفہ تعلقات ، مصالحتی عمل ، بارڈر مینجمنٹ ، انٹیلی جنس شیئرنگ کے امور سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے

جینے کا حق نہیں دیا جارہا پھر بھی قومی ثقافت اور زبانوں کی ترویج کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے، اختر مینگل

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے بلوچ ثقافت ڈے کی مناسبت سے میٹروپولیٹن کارپوریشن کی سبزہ زار پر پارٹی کی بلوچ خواتین کی جانب سے بلوچ ثقافت

چا لیس لا کھ افغا ن مہا جر ین ہما رے سسٹم میں پیو ست ہو چکے ہیں ، ڈا کٹر جہا نز یب

Posted by & filed under کوئٹہ.

اسلام آباد /کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے کہا ہے کہ لاکھوں کی تعداد میں غیر ملکی مہاجرین کی موجودگی میں

لعل جان بلوچ کے بھائی کی اغواء نما گرفتاری باعث مذمت ہے، بی این پی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مذمتی بیان میں پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری لعل جان بلوچ کے بھائی محمد اقبال کی خضدار میں اغواء نماگرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے