حب ڈیم پانی ،سندھ اور بلوچستان کے درمیان تنازعہ کھڑا ہوگیا ،واٹر بورڈ کے اعتراضات

Posted by & filed under بین الاقوامی.

حب: حب ڈیم کے پانی پر حکومت سندھ اور بلوچستان کے درمیان تنازعہ کھڑا ہوگیا حب ڈیم سے پانی کی پمپنگ پر واٹر بورڈ نے اعتراضات کھڑیکردیئے واپڈا نے محکمہ ایریگیشن لسبیلہ اور واٹر بورڈ

بلوچستان حکومت مشترکہ مفادات کونسل میں سیندک کا مسئلہ اٹھائے گی

Posted by & filed under بلوچستان.

اسلام آباد: نواز شریف حکومت نے سینڈک منصوبہ پر صوبہ بلوچستان کو فراہم کیا گیا 23 ارب روپے کے قرضہ جات معاف کرنے کا منصوبہ موخر کر دیا ہے جبکہ سونے کی کان کا منصوبہ سینڈک کولڈ منصوبہ بھی صوبائی حکومت کو دینے سے انکار کیا ہے سابقہ حکومت نے حقوق بلوچستان کے نام پر شروع کئے گئے

ملک بھر سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ہر حدتک جائینگے،جنرل راحیل شریف

Posted by & filed under پاکستان.

راولپنڈی ، پشاور: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پر عزم ہیں، پاک فوج دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ہر حد تک جائے گی ، شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے ، ملک کے کونے کونے سے دہشت گردوں کا صفایا کیا جائے گا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق شوال میں شہید ہونے والے کیپٹن عمیر عباسی اور3 جوانو ں کی نماز جنازہ اتوار کو پشاور میں ادا کر دی گئی ہے جس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف ،کورکمانڈر پشاور ہدایت الرحمن ، سول و عسکر ی قیادت سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی ، نماز جنازہ میں شرکت کے علاوہ آرمی چیف نے کیپٹن عمیر عباسی کے جسد خاکی کو کندھا بھی دیا ہے

68سالوں سے وردی،شیروانی کرتہ اورپاجامہ والے حکمرانوں نے یکساں سلوک کیا، ہمارے حصے میں صرف لاشیں ہی آئیں،اخترمینگل

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلیٰ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ ہم ترقی کے مخالف نہیں لیکن بلوچ قوم کو اقلیت میں تبدیل کرنے کی اجازت نہیں دینگے