عالمی قوتیں بلوچ خطے میں اپنے استحصالی اور توسیع پسندانہ منصوبوں کو پروان چڑھا رہی ہیں ،بی این پی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام پارٹی کے بزرگ رہنماء ملک یار محمد شاہوانی مرحوم کے چھٹی برسی کی مناسبت سے تعزیتی جلسہ کیچی بیگ سریاب میں منعقد ہوا

افغانستان ، طالبان اور افغان فورسز کے مابین گھمسان کی لڑائی،52اہلکارہلاک 550اہلکاروں کو طالبان نے گھیرے میں لے لیا

Posted by & filed under پاکستان.

لشکر گاہ: افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں طالبان جنگجوؤں کے خلاف پیش قدمی کے دوران 52 سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند میں جنگجو طالبان کی پیش قدمی کے دوران افغان سیکورٹی فورسز کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے ۔تین مقامی افسروں نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ صوبے میں مختلف مقامات پر لڑائی میں 25 فوجی اور 27 پولیس اہلکار مارے گئے۔اتوار کو ہلمند میں پیش آنے والے بدترین واقعہ میں جنگجوؤں نے بارود سے بھری فوجی ہموی گاڑیوں کی مدد سے سنگین میں ایک چیک پوسٹ پر خود کش حملہ کرتے ہوئے 7 فوجیوں اور 15 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا تھا۔

افغان مہاجرین کی موجودگی میں مر دم شماری سے بلوچ اقلیت میں تبدیل ہونگے،سر فراز بگٹی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنماء میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ میں ذاتی طورپر افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری کرانے کے حق میں نہیں ہوں

بلوچستان میں الیکشن کا ہونا ممکن نہیں رہا تو مردم شماری کیسے ہوسکتی ہے ؟بی این پی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

خاران/احمد وال: قومی سوچ میں مثبت تبدیلیاں تب ہی رونما ہو سکتی ہیں جب شعور اجاگر کرنے کیلئے جہد کو تیز کریں بلوچ ننگ و ناموس اور اپنی بقاء کی حفاظت کی جدوجہد کر رہے ہیں

گوادر میں پانی و بجلی کا بحران شدت اختیار کرچکا ہے حکومت توجہ نہیں دے رہی، عیسیٰ نوری

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی ( بی این پی) مینگل گروپ کے رہنما اوررکن قومی اسمبلی سید عیسیٰ نوری نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے ثمرات سے

داعش کے فیصلہ ساز پاکستان میں نہیں،45دہشتگرد تنظیمیں اس کا نام استعمال کررہی ہیں ، چوہدری نثار

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ داعش جس فقہ اسلام کا استعمال کر رہی ہے اس کا پاکستان میں وجود نہیں ،داعش کے فیصلہ ساز پاکستان میں موجود نہیں ، 45 دہشتگرد تنظیمیں کام کر رہی ہیں،داعش کا نام استعمال کرکے ایک فرنچائزکھول لیتے ہیں ، ہم کیوں بضد ہیں کہ دہشتگرد تنظیم داعش کاپاکستان میں وجود ہے ؟دہشتگرد تنظیموں کا صفایا کرینگے اور پاکستان کو پر امن ملک بنائیں گے جن کی دم پر میرا پاؤں آتا ہے انکو بھی علم ہے ، پٹھان کوٹ واقعے پر سپیشل ٹیم کے دورے سے متعلق چند دنوں میں بھارت کو آگاہ کر دیا جائے گا، مولانا عبد العزیز سے متعلق تمام ریکارڈ سینیٹ کے آئندہ اجلاس میں رکھوں گا۔منگل کووفاقی وزیرداخلہ چودھری نثارعلی خان نے ٹیکسلا میں 1122 اور ہسپتال کادورہ کیااورہسپتال میں جاری کاموں کاجائزہ لیا