بلوچستان کے موجودہ حالات سیاسی ٹکراؤ کے متحمل نہیں ہوسکتے، حاصل بزنجو

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے سربراہ سینٹر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے بلوچستان کے موجودہ حالات سیاسی ٹکراو کے متحمل نہیں ہو سکتے گوادر سمیت بلوچستان کے ہر حصے کو اقتصادی راہداری منصوبے کے ثمرات حاصل ہونگے

آواران میں آپریشن کے دوران لوگوں کے گھر جلائے گئے، بی این ایم

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ بلوچستان کے طول و عرض میں آپریشن جاری ہے۔ گزشتہ دنوں بولان کے کئی علاقوں میں نہتے بلوچوں کے گھروں کو جلا کر خاکسترکیا گیا۔

امریکی سینٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین نے پاکستان کو ایف سولہ طیارے دینے کی مخالفت کردی ،مخالفت درست نہیں، پینٹاگون

Posted by & filed under پاکستان.

واشنگٹن: امریکی سینیٹ کی خا رجہ امور کمیٹی کے چیئرمین نے پاکستان کو ایف سولہ طیارے فراہم کیے جانے کی مخالفت کردی۔ سینیٹ کی فارن ریلیشنز کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر باب کروکر نے اس سلسلے میں ایک خط وزیر خارجہ جان کیری کو تحریر کیا ہے۔خط میں جان کیری سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کے حقانی گروپ سے روابط ہیں لہذا اسے ایف سولہ طیارے فروخت نہ کیے جائیں۔اپنے خط میں کروکر نے لکھا ہے کہ پاکستان نے حقانی نیٹ ورک کے تعلق رکھنے والے رہنماؤں کو اپنے ملک میں محفوظ پناہ گاہیں فراہم کر رکھی ہیں۔پاکستان چاہے تو خود اپنی رقم سے یہ طیارے خرید سکتا ہے وہ امریکا کو یہ طیارے کم قیمت پر پاکستان کو فروخت نہیں کرنے دیں گے۔

بلوچستان انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن جاری ہیں تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کیلئے قانون سازی کی جارہی ہے، سیکرٹری داخلہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: سیکرٹری داخلہ اکبر حسین درانی نے کہا کہ حالیہ دہشتگردی حکومتی اقدامات کا رد عمل ہوسکتا ہے حکومت اور قانون نافذ کرنیوالے ادارے مل کر دہشتگردی کو ختم کر کے صوبے میں امن کے قیام کو یقینی بنا رہے ہیں

ترقیاتی فنڈز خورد برد کرنے کیلئے مکران ڈویژن میں حکومتی رٹ کو سابق دور میں ختم کیا گیا، رحمت بلوچ

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت نیشنل پارٹی کے رہنماء میر رحمت صالح بلوچ نے کہا کہ نیشنل پارٹی عوام کی خدمت پر یقین کررکھتی ہے اور پارٹی منشور پر عمل پیرا ہو کر مسائل کو حل کر رہے ہیں

بلوچستان میں جاری مظالم اور کارروائیاں ، بی آرپی کا نیدر لینڈ میں13فروری کو مظاہرے کا اعلان

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچ ری پبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیرمحمد بگٹی نے اپنے جاری ہونے والے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں مظالم، انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے

بلوچستان میں دہشتگردوں کا جینا محال کردینگے، صوبائی وزیر داخلہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میرسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردوں کاجینا محال کردیں گے اورآخری دہشت گرد تک پیچھا کریں گے۔مسجد امام بخاری کو شہید کر نے والے شرپسندوں کے قریب پہنچ چکے ہیں

کورکمانڈر کانفرنس، دہشتگردی کیخلاف جنگ پیچیدہ جدوجہد ہے، جنرل راحیل شریف

Posted by & filed under پاکستان.

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پیچیدہ جدوجہد ہے۔ آپریشن ضرب عضب میں نمایاں کامیابیاں ملی ہیں۔ ائی ایس پی آر کے مطابق پائیدار امن کے قیام کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ بدھ کے روز آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس ہوئی جس میں ملک کی اندرونی سلامتی اور علاقائی سلامتی کا مفصل جائزہ لیا گیا اجلاس میں افغان مفاہمتی عمل‘ پاک چین اقتصادی راہداری کی سکیورٹی اور دیگر امورپر بھی غور کیا گیا جبکہ شمالی وزیرستان سے عارضی طو رپر نقل مکانی کرنے والے بے گھر افراد کی باعزت اور جلد واپسی کے عمل پر بھی غور کیا گیا-