دوحہ: پاکستان اور قطر نے صحت ، تعلیم ، ایل این جی ، ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے شعبوں میں تعاون برھانے پر اتفاق کرتے ہوئے مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط کر دیئے ہیں۔
Posts By: نیوز ایجنسی
کرسٹیانو رونالڈو کا مزید دو سال ریال میڈرڈ کے لیے کھیلنے کا فیصلہ
میڈرڈ:عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسچیانورونالڈو نے آئندہ دو سال تک ریال میڈرڈ نہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
شا می صدر کی والدہ کے جنازے پر حملہ، بشارالاسد محفوظ رہے
ماسکو: شام کے صدر بشار الاسد پر ان کی والدہ کے جنازے میں شرکت کے دوران قاتلانہ حملہ ہوا ہے تاہم صدر اسد حملے میں محفوظ رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا نے روسی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے
لیجنڈ لیونل میسی گردے کی تکلیف میں مبتلا ، ہسپتال منتقل
بارسلونا: ارجنٹینا کے کپتان اور ہسپانوی کلب بارسلونا کے اسٹار لیونل میسی کے گردے میں تکلیف کی وجہ سے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کے متعدد ٹیسٹ کیے گئے۔
جنوبی افریقہ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ کو 7وکٹوں سے شکست دیدی
سینچورین: جنوبی افریقہ کے شہر سنچورین میں کھیلے جانے والے تیسرے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو سات وکٹوں سے ہرا دیا
افغانستان ، سیکیورٹی فورسز کے حملوں میں 27 طالبان ہلاک ، متعدد زخمی
کابل: افغانسان میں سیکیورٹی فورسز کے حملوں میں 27 طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔
حکومت دور دراز علاقوں کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے سنجیدہ ہے، احسن اقبال
اسلام آباد: وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو 2025ء میں دنیا کی 25مستحکم طاقتوں میں شامل کرنا ہے
پاکستان اور بھارت کو دہشت گردی کیخلاف ’’ایک‘‘ہونا ہوگا،امریکہ
واشنگٹن: امریکہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف پاکستان کی حالیہ کارروائیاں قابل ستائش ہیں جبکہ خطے میں امن کے لئے پاکستان اور بھارت کو دہشت گردی کے خلاف مل کر کام کرنا ہو گا۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے حالیہ دنوں میں دہشت گردوں کے خلاف بلا تفریق موثر کارروائیاں کیں لیکن پاکستان کو اب بھی دہشت گرد گروپوں سے خطرہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان صورت حال کشیدہ ہے، دونوں ممالک کو دہشت گردی کے خلاف مل کر کام کرنا ہو گا، خطے میں قیام امن اور استحکام پاکستان اور بھارت کی مشترکہ ذمے داری ہے-
سبی کے علاقے لہڑی میں ایف سی کارروائی ایک شخص گرفتار
کوئٹہ: ایف سی کی ضلع سبی کے علاقے لہڑی میں کارروائی کالعدم تنظیم سے تعلق کے شبے میں ایک مشتبہ شخص اسلحہ سمیت گرفتار
شہباز شریف کا کینسر کے مرض میں مبتلا شہ مرید کے علاج کے اخراجات اٹھانے کااعلان
کوئٹہ: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے آغا خان ہسپتال کراچی میں زیر علاج کینسر کے مرض میں مبتلا شہ مرید بلوچ کے علاج معالجے پر آنے والے اخراجات اٹھانے کا اعلان کر دیا