کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے سڑک کے کنارے نصب 30 کلو گرام وزنی بم کوناکارہ بنا دیا
Posts By: نیوز ایجنسی
انڈیا میں تبلیغی جماعت پر پابندی نہیں ،اسلام کے نام پر بننے والے ملک میں پابندی مضحکہ خیز ہے ،غفور حیدری
مانسہرہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری اورسینٹ کے ڈپٹی چیئر مین مو لا نا عبد الغفور حیدری نے کہا ہے کہ پاکستان کو سیکولر بنانے کی سازشیں ایک بار پھر عروج پر ہیں لیکن مو لانا غلام غوث ہزاروی اور مو لا نا مفتی محمود کے ماننے والے ایسی ہر سازش کا پار لیمنٹ کے اندر اور باہر ہر محاذ پر مقابلہ کریں گے اسلام کے نام پر بننے والے ملک کو لا دین ریاست نہیں بننے دیا جا ئے گا ،دین مدارس اسلام کے قلعے ہیں اور اسلام کے پھیلانے کا بہترین ذریعہ ہیں کا لجو ں اور یو نیورسٹیوں میں تبلیغی جماعت کے داخلے پر پابند ی لگا نے کی جے یو آئی شدید مذمت کرتی ہے ،حیرانگی اس بات پرہے انڈیا میں تبلیغی جماعت پر کو ئی پابندی نہیں
بلوچستان تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کیلئے خصوصی فورس کی تشکیل آخری مراحل میں ہے، سیکرٹری داخلہ
کوئٹہ: پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں تعلیمی اداروں خصوصاً جامعات کے لیے سکیورٹی انتظامات کو سخت کیا جا رہا ہے اور اس ضمن میں ایک خصوصی فورس تشکیل کے مراحل میں ہے
گوادر کی ترقی کے حکومتی دعوؤں کا پول واٹر ٹینکر کی پندرہ ہز ار روپے میں دستیابی نے کھول دیا ،بی این پی
کوئٹہ: پارٹی کو جدیدخطوط اورسائنٹیفک بنیادوں پر فعال ،منظم اورہردل عزیز قومی جماعت بنانے کیلئے پارٹی کے تمام کارکنان اپنے صلاحیتوں کوبروئے کارلاکر پارٹی کو سیاسی اورتنظیمی حوالے سے مضبوط بنائے
شفاف کر دار کی بدولت وزارت اعلیٰ ملی ،خواہشات کی بنیاد پر قومی مفادات کی نگہبانی نا ممکن ہے ، ڈاکٹر مالک
تربت: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہاہے کہ سخت محنت ‘ ایمانداری اور عوام دوست رویہ نیشنل پارٹی کی قوت ہیں ‘ شفاف کردار کی بدولت بلوچستان کی قیادت سنبھالنے کاموقع ملا
بلوچستان میں آبی وسائل کی کمی پوری کرنے کیلئے صوبہ بھر میں ہنگامی بنیادوں پر ڈیمز بنائے جائیں ،ڈاکٹر جہانزیب
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس جو گوادر سے متعلق منعقد کرائی گئی تھی
کوئٹہ اور تربت میں فورسز کی کارروائی، درجنوں افراد گرفتار ،کوئٹہ میں دو شرپسند ہلاک کئے ، ایف سی
کوئٹہ: کوئٹہ میں خودکش حملے کے بعد سیکورٹی فورسزنے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کر تے ہوئے35 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں2 شرپسند بھی مارے گئے اور بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا
ٹرانسپورٹروں کی ہٹ دھرمی کے خلاف قانونی کاروائی کرینگے
کوئٹہ: کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر نوراحمد پرکانی نے کہا کہ حکومت ٹرانسپورٹروں سے آج بھی مذاکرات کے حامی ہے اگر ٹرانسپورٹروں نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا تو
کوئٹہ کراچی کوچز یونین کا قومی شاہراہ غیر معینہ مدت کیلئے بند کر نے کا اعلان
کوئٹہ: آل کوئٹہ کراچی کوچز یونین نے آج سے بس اڈوں کو ہزار گنجی منتقلی کے خلاف کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ لکپاس کے مقام پر غیر معینہ مدت کیلئے بند کر نے کا اعلان کر دیا اورٹرانسپورٹروں
دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے کیلئے عوام ہمارا ساتھ دیں، آئی جی ایف سی
کوئٹہ: انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان میر جنرل شیرافگن نے کہا کہ دہشتگردی کو عوام کے تعاون سے ختم کرکے امن بحال کرینگے