سول و عسکری قیادت کی کوششوں سے بلوچستان میں امن لوٹ آیا، سعد رفیق

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سول و عسکری قیادت کی کوششوں سے بلوچستان میں امن لوٹ آیا ہے ، بلوچستان کا جو حق تھا وہ نہیں ملا ، آنے والے دور میں بلوچستان میں ریلوے کی خصوصی اہمیت ہوگی ۔

پبلک سروس کمیشن کیس ،تین گواہان استغاثہ کے بیا نا ت قلمبند کر لئے گئے

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : احتساب عدالت کو ئٹہ ون کے جج جنا ب عبدالمجید ناصر کے روبرو بلو چستان پبلک سروس کمیشن کیس کی سما عت ہو ئی جس میں مزید3گواہان استغاثہ کے بیا نا ت قلمبند کر لئے گئے اب تک مذکورہ کیس میں 24گواہان کے بیانا ت قلمبند کئے جا چکے ہیں ۔

بلوچستان کے عوام گونا گو مسائل کاشکار ،حکمران اقتدار کو تحفظ دینے میں لگے ہیں، بی این پی

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ پارٹی کے کارکن یہاں کے عوام کے بنیادی حقوق کی حصول کیلئے جدوجہد کے لئے پارٹی کو مضبوط اور منظم بنا نے کے لئے عوام کیساتھ اپنی قریبی روابط اور سیاسی سر گرمیوں میں تیزی لانے کی بھر پور جدوجہد کو آگے بڑھاتے ہوئے عوامی مسائل کو ہر جگہ پر اجاگر کرنے میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں ۔

بلوچستان میں تمام اقلیتوں کو برابر کے حقوق حاصل ہیں صوبے کو خوشحال بنانے کا ایجنڈا رکھتے ہیں ، سردار یار محمد رند

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند پاکستان تحریک انصاف اقلیتی ونگ کے زیر اہتمام منعقدہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں رہنے والے تمام اقلیتی بھائیوں کو برابر کے حقوق حاصل ہے ۔

کوئٹہ مستونگ قلات و دیگر علاقوں میں گیس پریشر کا مسئلہ حل کیا جائے ، پشتونخوا میپ

Posted by & filed under پاکستان.

کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں وفاقی حکومت اور وفاقی وزارت پٹرولیم اینڈ گیس کے اعلیٰ حکام پر زور دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سینٹ میں پشتونخوامیپ کے صوبائی صدر سنیٹر عثمان خان کاکڑ کی پیش کردہ قرار داد کی ۔

بلوچستان اسمبلی اجلاس،وزراء کی عدم موجود گی پر اپوزیشن کا احتجاج

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں وزراء کی عدم مو جودگی اور اجلاس کی کاروائی میں تاخیر پر اپوزیشن ارکان کا شدید احتجاج ،کورم کی نشاندہی کر دی اجلاس کی کاروائی مکمل نہ ہو سکی ۔

ملک کسی سیاسی محاذ آرائی کا متحمل نہیں ہوسکتا، شاہ زین بگٹی

Posted by & filed under پاکستان.

حمیدآباد: جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے کہاہے کہ ملک کسی سیاسی محاذ آرائی کا متحمل نہیں ہو سکتا ہے احتساب صرف فرد واحد کے خلاف ہونے کے بجائے سب کا ہونا ضروری ہے ۔