کوئٹہ : خا ن آف قلات میر سلمان داؤد خان نے بلوچ سیاستدانوں کے ساتھ بات چیت کی حکومتی دعوے کے بارے میں کہا ہے کہ میں گزشتہ چند ماہ سے اخبارات اور ٹی وی چینل میں بات چیت کے تسلسل اوراس کی کامیابی کے بارے میں خبریں دیکھتا اورسنتا آیا ہوں
Posts By: نیوز ایجنسی
گوادر کے ماہی گیروں کو متبادل جگہ اور روز گار میں مدد فراہم کرینگے ،احسن اقبال
اسلام آباد : وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پٹھان کوٹ حملہ نے پاکستان اور بھارت کے طے شدہ مذاکراتی شیڈول کو متاثر نہیں کیا پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں کسی قسم کی کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی ہے
حب، مزدوروں کو لیجانیوالی گاڑی الٹ گئی ، 18افرادزخمی
کوئٹہ : بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں تیز رفتاری کے باعث کوچ الٹ گئی 18افراد زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو حب شہر میں تیز رفتاری کے باعث جامعہ فاروقیہ کے قریب مقامی
وفاق اور اکائیوں کی قیادت کے مابین باہمی روابط سے ایک دوسرے کے نقطہ نگاہ کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے ،اختر مینگل، غفور حیدری
اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ تمام قومی معاملات کو پارلیمنٹ میں زیر بحث لانا خوش آئند ہے ،وفاق اور تمام اکائیوں کے درمیان بہتر رابطوں کے زریعے مسائل حل کئے جا سکتے ہیں۔
اقتصادی راہداری ،بلوچستان میں 5 صنعتی زون قائم کئے جائینگے وز یر اعظم کو رپورٹ پیش کر دی گئی
اسلام آباد : وزیراعظم میاں نواز شریف کو پاک چین اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ پر اقتصادی زونز کے قیام بارے رپورٹ پیش کردی گئی‘ پاک چین اقتصادی راہداری کے مغربی روٹ پر 12مقامات پر اقتصادی زون قائم کئے جائیں گے جن میں 5 زون بلوچستان جبکہ 7 خیبرپختونخوا میں قائم کئے جائیں گے۔
ساحل ووسائل کے تحفظ کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں ،حالات قومی جماعت کا تقاضہ کر رہے ہیں ،نیشنل پارٹی
نوشکی : نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری عبدالخالق بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی بلوچستان کے حقوق کے تحفظ کی جدوجہد کررہی ہے ساحل اور وسائل کے دفاع
دہشتگردوں سے کوئی رعایت نہیں ہوگی، جو واپس آنا چاہتے ہیں آئیں ویلکم کرینگے آئی جی ایف سی
خاران : آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل شیر افگن نے اپنے دورے خاران کے موقع پر ایف سی کے زیر اہتمام نئی پبلک سکول کا افتتاح کیا
بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے ،بلوچ عوام اپنے وسائل کی ملکیت چاہتے ہیں ،حئی بلوچ
اسلام آباد : معروف بلوچ سیاستدان اور نیشنل پارٹی کے راہنما عبدالحئی بلوچ نے کہا ہے کہ حقیقی جمہوریت اور قانون کی حکمرانی پاکستان کی تمام بیماریوں کا علاج ہے
کوئٹہ کے سرکاری ہسپتالوں میں ایم آر آئی اور سی ٹی اسکین کی سہولیات کا نہ ہونا المیہ ہے ،مولانا واسع
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان کو محکمہ صحت پر خصوصی توجہ دینی ہوگی 22ارب روپے کا بجٹ
نادرا نے بلوچستان میں نوے ہزار قومی شناختی کارڈ بلاک کر دیئے
کوئٹہ : نادرا کی طرف سے بلوچستان میں چند سالوں کے دوران 90 ہزار قومی شناختی کارڈز بلاک کر دیئے گئے جن میں مبینہ طور پر غیر ملکیوں کو جاری کیے گئے کارڈز بھی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق اکثر شناختی کارڈز کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ میں بلاک کیے گئے ہیں