کوئٹہ، منیر مینگل روڈ پر دستی بم حملے میں دو افراد زخمی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد کا دوکان پر دستی بم سے حملے کے نتیجے میں دوکاندار شدید زخمی ہو گیا ۔تفصیلات کی مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب میں منیر مینگل روڈ پر واقع دوکان پر نامعلوم مسلح افراد نے

بلوچستان سے نکلنے والی گیس سے سوئی کے عوام کی محرومی اور پنجاب کو فراہمی نا انصافی تھی ،سعد رفیق

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بلوچستان سے نکلنے والی گیس سے سوئی کے عوام کی محرومی اور پنجاب کو فراہمی ناانصافی تھی،ملک کے مسائل کی زمہ داری

گوادر بندر گاہ ،پاک بحریہ پورٹ کے تحفظ کیلئے مزید 2 بٹالین تعینات کریگی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد : حکومت نے گوادر کی بندرگاہ کو فول پروف بنانے کے لئے ہرممکن اقدامات کا فیصلہ کیا ہے اور اس مقصد کے لئے پاک بحریہ کی مزید دو میرینز بٹالین تعینات کی جائیں گی

اقتصادی راہداری روٹ کی تبدیلی قبول نہیں کریں گے ،ڈاکٹر جہانزیب

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے کہا ہے کہ گوادرکاشغر اقتصادی راہداری روٹ کو تبدیل کرنے کا مطلب مزید مسائل پیدا کرنا ہے بلوچستان کو بجلی جہاں سے دی جائے

سعودی نائب ولی کی وزیر اعظم وآرمی چیف سے ملاقا ت ،سعودی عرب کی سالمیت کو خطرہ ہوا تو بھر پور جواب دینگے ،جنرل راحیل شریف ،فوجی اتحاد کی حمایت کرتے ہیں ،نواز شریف

Posted by & filed under پاکستان.

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سالمیت کو خطرہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے،سعودی عرب اور خلیجی ملکوں کی سلامتی ہمارے لیے اہم ہے ،پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات مثالی نوعیت کے ہیں

پٹھان کوٹ واقعہ کی شفاف انداز میں تحقیقات کر رہے ہیں ،نواز شریف

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ پٹھان کوٹ واقعہ کی شفاف انداز میں تحقیقات کر رہے ہیں، سچ کو سامنے لایا جائے گا،پاکستان اپنی سرزمین کسی دوسرے ملک کیخلاف دہشتگردی کیلئے استعمال ہونے کی اجازت نہیں دیگا جبکہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ پٹھان کوٹ واقعے کے باوجود پاکستان اور بھارت مذاکرات کا سلسلہ

وفاقی حکومت اقتصادی راہداری بارے تمام صوبوں کے تحفظات کو دور کرے ، اختر مینگل، فضل الرحمن

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد : جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں تمام صوبوں کے تحفظات کو دور کیا جائے۔ تصادم کا کوئی خطرہ نہیں ۔ یہ کوریڈور ہے جس کے ساتھ لوازمات ہوتے ہیں۔

آواران ،نامعلوم افراد کی ڈی پی او پر فائرنگ

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: آواران میں نامعلوم افراد کی ڈی پی او کی گاڑی پر فائرنگ تاہم ڈی پی او عملے سمیت محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کی شب ڈی پی اوآواران عزیز جھکرانی اپنے عملے کے ساتھ گاڑی میں جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد