کوئٹہ: سپریم کورٹ کے فیصلے کے باوجود تلور کا شکار شروع ہوگیا قطر کے شیوخ نے جھل مگسی میں ڈیرے ڈال دیئے ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے جھل مگسی میں قطر کے شیوخ تلور کے
Posts By: نیوز ایجنسی
ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کر لیا
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کر لیا ذرائع کے مطابق بلوچستان اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کے عہدے کیلئے پاکستان مسلم
راہداری منصوبوں بارے ابہام پایا جاتا ہے تحفظات وزیراعظم کو پیش کریں گے ،غفور حیدری
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے رہنماؤں نے کہاہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری روٹ کی خالق جمعیت ہے،راہداری روٹ پرصنعتی اورتجارتی زون کہاں کہاں اورکب تک
غیر ملکی سرمایہ کار بلوچستان میں سرمایہ کاری کیلئے آئیں ،مکمل تحفظ فراہم کرینگے ،نواب زہری
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے چائنیز سمیت دیگر غیر ملکی سرمایہ کاروں کو پاک چائنا اقتصادی راہداری کے حوالے سے بلوچستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا
اقتصادی راہداری کے منصوبے 2030 تک مکمل کئے جاسکیں گے
اسلام آباد: پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت 2030ء تک مختلف شعبوں میں45ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی،توانائی کی پیداوار میں اضافہ کیلئے مختلف شعبوں پر33 ارب ڈالر
افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری قبول نہیں اقتصادی راہداری بارے تحفظات ختم کئے جائیں ،نیشنل پارٹی
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے ارکان صوبائی اسمبلی نواب محمد خان شاہوانی ،سردار اسلم بزنجو ، میررحمت صالح بلوچ ، میرخالد لانگو ، حاجی محمداسلام بلوچ ،ڈاکٹر شمع اسحاق اور یاسمین لہڑی نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال سے
بلوچستان اسمبلی کا وزیر اعلیٰ پر اعتماد کا اظہار ،نواب زہری بلوچستان مسئلہ بات چیت سے حل کرینگے ،اراکین اسمبلی
کوئٹہ: بلوچستان کے اراکین اسمبلی نے وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کی پسماندگی اور بے روزگاری کوختم کر نے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائیں جائے امن وامان کی صورتحال بہت بہتر ہو چکی ہے
پی بی 50ضمنی انتخابات، الیکشن کمیشن نے تمام امیدواروں کو اسلام آباد طلب کرلیا
کوئٹہ: صوبائی الیکشن کمشنر سید سلطان بایزید نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی بی 50کے نتائج
بلوچستان کابینہ میں 14وزیروں اور5مشیر وں شامل کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ : بلوچستان کابینہ میں 14وزیروں اور5مشیر وں شامل کرنے کا فیصلہ، پختونخوا میپ نے ڈپٹی اسپیکر کا عہدہ بھی مانگ لیا۔ جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کابینہ میں 14وزیر اور5مشیر شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،
وزیر اعظم بلوچستان کی ترقی کیلئے ٹھوس اقدامات کر رہے ہیں ،شہباز
لاہور: وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف سے پنجاب کے دورے پر آئے بلوچستان کے ضلع خضدارکے گورنمنٹ ڈگری کالج کے طلبا کے وفد نے یہاں ملاقات کی۔وزیراعلیٰ شہبازشریف نے اس موقع پر پنجاب حکومت کی جانب سے بلوچستان کے طلبا ء اور اساتذہ کو لیپ ٹاپ دیئے۔وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے بلوچستان کے طلباء کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان چار اکائیوں پر مشتمل ہے اور چاروں صوبے ایک لڑی میں پروئے ہوئے ہیں۔ جب تک چاروں صوبے ترقی نہیں کریں گے، پاکستان ترقی نہیں کر سکتا،چاروں صوبے ترقی کریں گے تو ہی پاکستان آگے بڑھے گا۔ ہم نے مل کر پاکستان کی ترقی اور خوشحال کا سفر طے کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان پاکستان کے مستقبل کے درخشاں ستارے ہیں اور قوم کے ان معماروں پر جتنی بھی سرمایہ کاری کی جائے وہ کم ہے،یہی وجہ ہے کہ پنجاب حکومت نے نوجوانوں کی تعلیم و تربیت اورانہیں بااختیار بنانے کیلئے اربوں ر وپے کے وسائل فراہم کیے ہیں کیونکہ ہمارے بچے جتنے زیادہ تعلیم یافتہ ہوں گے پاکستان اتنی زیادہ ترقی کرے گا۔نوجوانوں سے قوم کو بہت امیدیں اورتوقعات ہیں،لہذا آپ سب کو دن رات محنت کرنا ہے ،تعلیم حاصل کرنی ہے اورمختلف شعبوں میں ہنر سیکھنے ہیں کیونکہ دنیا کی ترقی یافتہ اقوام نے تعلیم کے ہنر سے آراستہ پراستہ ہوکر ترقی کی منازل طے کی ہیں اوراب یہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے