کوئٹہ: ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کوئٹہ جناب راشد محمود نے کالعدم تنظیموں کیساتھ روابط ودیگر کے مقدمہ میں گرفتار نواب زادہ گزین مری کو جوڈیشل کرکے جیل بھیجنے کے احکامات دے دئیے ۔
Posts By: نیوز ایجنسی
غیرمعیاری ادویات 14ملزمان کے وارنٹ جاری
کوئٹہ : ڈرگ کورٹ بلوچستان کے چیئرمین جناب عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم خان اور ارسلاء خان سلیمان خیل نے غیر معیاری ،زائد المعیاد اور بلا لائسنس ادویات کی خرید وفروخت کے مقدمات میں نامزد 14میڈیکل سٹور مالکان کے عدالت کے روبرو پیش نہ ہونے پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے بلکہ 5میڈیکل سٹور مالکان کو اشتہاری قراردینے کے بھی احکامات جاری کردئیے گئے۔
ملک کو درپیش چیلنجز سے نکالنے کیلئے اسلامی نظام کے نفاذ کو یقینی بنایا جائے ،مولانا فیض محمد
کو ئٹہ: جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر شیخ الحدیث مولانا فیض محمد نے کہا ہے ملک میں اسلام کے عادلانہ نفاذ سے استحکام آسکتا ہے جمعیت علماء اسلام اسلام کے عادلانہ نظام کے نفاذ کے لئے پارلیمانی و سیاسی جد و جہد کررہا ہے ۔
صوبائی حکومت سوشل سیکٹر کی ترقی کیلئے کام کررہی ہے، قمر مسعود
کوئٹہ: ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی وترقیات قمر مسعود نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت سوشل سیکٹر کی ترقی کے ساتھ انسانی ترقی اور ان کی صلاحیتوں کے ابھارنے کے لئے نچلی سطح پر کام کررہی ہے۔
اسلام آباد میں یونیورسٹی میں بلوچ طلباء کے ساتھ ناروا سلوک کی مذمت کرتے ہیں،بی این پی
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی مرکزی کمیٹی کے رکن غلام نبی مری نے اپنے ایک بیان میں قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں بلوچ طلباء کے ساتھ روا رکھے گئے انتظامیہ کی جانب سے ناروا سلوک پالیسی کی مذمت کی
کوئٹہ،ایران جانیوالے زائرین کا علمدار روڈ پر دھرنا
کوئٹہ: ایران اور عراق جانے سے محروم رہ جانیوالے زائرین نے علمدار روڈ پر دھرنا دیا جس کے باعث ٹریفک معطل ہو گئی ۔
قلات،پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ،ایک اہلکار جاں بحق
قلات: ضلع قلات میں زاوہ پولیس چیک پوسٹ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک پو لیس اہلکا ر جاں بحق ہو گیا ہے جبکہ ملزما ن فرار ہو نے میں کا میاب ہو گئے ہیں ۔
ڈیرہ مراد جمالی ،ایف سی کی کاروائی میں بھاری اسلحہ برآمد
کوئٹہ: ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے میں ایف سی اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے آپریشن رد الفساد کے تحت کارروائی کرتے ہوئے بھاری تعداد میں گولہ بارود قبضے میں لے لیا۔
ڈیرہ بگٹی میں خواتین کونشانہ بنانے والے بزدل ہے، سرفراز بگٹی
کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں خواتین کو نشانہ بنانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو نشانہ بنانے والے حقوق نہیں مفادات حاصل کر رہے ہیں ۔
لندن میں پاکستان مخالف اشتہاری مہم برطانوی حکومت نے نوٹس لے لیا
لندن : برطانوی حکام نے لندن میں ٹیکسیوں پر پاکستان مخالف اشتہاری مہم8 کا نوٹس لیتے ہوئے لندن میں ٹیکسیوں سے بدنیتی پر مبنی پوسٹرز فوری ہٹانے اور اس معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔