لاپتہ افراد کمیشن کی کوئٹہ میں کیسز کی سماعت جاری

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : بلوچستان سے لاپتہ افرادکی بازیابی کیلئے حکومت کے پاکستان کے تشکیل کردہ کمیشن نے چوتھے روز بھی سماعت جاری رکھیں۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سابقہ جسٹس غوث محمد کی سربراہی میں 15کے لاپتہ کیس کی سماعت کی

افغانستان ،عراق ،شام ،فلسطین ،کشمیر، یمن ،بر ما ، لیبیا کے مسلمانوں پر مطالم براشت نہیں غفور حیدری

Posted by & filed under کوئٹہ.

مکہ مکرمہ +کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری ،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولاناعبدالغفورحیدری نے کہاہے کہ برمامیں مسلمانوں پرانسانیت سوزمظالم کے خلاف قائدجمعیت مولانافضل الرحمن نے قومی اسمبلی میں آوازاٹھائی،جمعیت نے حکومت کومتوجہ کیاکہ وہ روہینگیامیں مسلمانوں پرمظالم کانوٹس لے

جینوا ،انسانی حقوق کے سالانہ سیشن کے دوران بی آر پی کا احتجاجی مظاہر ہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچ ریپبلکن پارٹی کا بلوچ قوم پر ریاستی مظالم کے خلاف یورپ بھر میں احتجاجی مظاہروں اور آگاہی مہم بدستور جاری ہے آج جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کے متعلق سالانہ سیشن کے دوران ان کے دفتر کے باہر بی آر پی نے ایک بڑے احتجاج مظاہرے کا انعقاد کیا

بلوچستان میں لوڈشیڈنگ ،صوبائی اسمبلی کا شدید احتجاج ،کیسکو زمینداروں کو بلیک میل کررہا ہے، ارکان اسمبلی

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے ارکان کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں لوڈشیڈنگ پر شدید احتجاج کرتے ہوئے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اپنے وسائل کو بروئے کار لاکرکوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے شروع کئے جائیں سیزن میں کیسکو حکام بجلی بند کرکے زمینداروں کو بلیک میل کررہے ہیں

لاپتہ افراد بازیابی کمیشن کی کوئٹہ میں کیسز کی سماعت جاری مستونگ وآواران کے کیسز کا جائزہ لیاگیا

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ : بلوچستان میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے حکومت پاکستان کے تشکیل کردہ کمیشن نے تیسرے روز بھی سماعت جاری رکھی۔ کمیشن کے تحت بدھ کے روز بھی 12 لاپتہ افراد سے متعلق کیسز کی سماعت کی گئی محکمہ داخلہ بلوچستان کے ذرائع کے مطابق کمیشن کی سربراہی سابق جسٹس غوث محمد کررہے ہیں

بلوچستان بجٹ اجلاس رواں اخراجات کے ایک کھر75ارب اور ترقیاتی اخراجات کے 64کے مطالبات زرپیش

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں مشیرخزانہ میرخالد خان لانگو نے تخمینہ جات سالانہ میزانیہ بابت سال 2015-16کے رواں اخراجات کے 45مطالبات زرایک کھرب 75ارب 16کروڑ96لاکھ 2041جبکہ ترقیاتی اخراجات 64ارب 50کروڑ50لاکھ 66ہزار کوایوان میں پیش کردی بلوچستان اسمبلی کا اجلاس قائم

چین جیکب آباد سے گوادر تک ریلوے لائن بچھانے پرآمادہ ہے، سینٹ قائمہ کمیٹی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد : سینیٹ قائمہ کمیٹی ریلوے کا اجلاس چیئرمین سینیٹر سردار فتح محمد محمد حسنی کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوا جس میں وزارت ریلوے کی کارکر دگی ذمہ داریوں اور ایون بالا ء سے خیبر پختونخوا ہ حکومت کی طر ف سے پشاور میں ماس ٹرانزٹ سسٹم کے لئے ریلوے سے زمین کی فراہمی حوالے سے تفصیلی بریفنگ لی گئی

بلوچستان اسمبلی اجلاس ، بجٹ عوام دوست ہے، حکومتی ارکان

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں حکومتی ارکان نے بجٹ کو عوام دوست قرار دیتے ہوئے کہا کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ حکومت نے عوام کی امنگوں کے مطابق بجٹ پیش کیا جبکہ اپوزیشن ارکان نے بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی امنگوں کے برعکس بجٹ پیش کیا جمہوریت کے دعویداروں نے جمہوریت کا گلاگھونٹ دیا

گوادر کے کمیشن ایجنٹ نہیں بلکہ اس کے مالک ہیں، رحیم زیارتوال

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے پارلیمانی لیڈر صوبائی وزیر اطلاعات، قانون و پارلیمانی امور عبدالرحیم زیارتوال نے کہا ہے کہ ہم گوادر کے کمیشن ایجنٹ نہیں بلکہ اس کے مالک ہیں ، گوادر کی ترقی کے تمام ثمرات ، فوائد اور آمدن پر پہلا حق ہمارا ہے اور یہ سب سے پہلے بلوچستان کے عوام کو ملنے چاہیں۔

دالبندین ،لوڈشیڈنگ کیخلاف آل پارٹیز کی احتجاجی ریلی کر کزی چوک پر جلسہ

Posted by & filed under کوئٹہ.

چاغی: دالبندین میں مختلف پارٹیز کی جانب سے بجلی کی لوڈشیڈنگ اور قلت آب کے خلاف احتجاجی ریلی اور دالبندین مرکزی چوک پرجلسہ احتجاجی ریلی میں پاکستان پیپلز پارٹی ،جمعیت علماء اسلام (نظر یاتی ) بلوچستان نیشنل پارٹی ودیگر نے شرکت کیا ۔احتجاجی ریلی مختلف شاہرائیوں سے ہوتی ہوئی