پنجگور اور قلات میں سرچ آپریشن، 3افرادگرفتار

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: فرنٹیر کور بلوچستان نے پنجگور اور قلات میں سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیموں کے 3شرپسندوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق فرنٹیر کور بلوچستان نے پنجگور میں خفیہ اطلاع ملنے پر سرچ آپریشن

منو جان روڈ اور ڈبل روڈ واقعات انسانیت سوز ہیں حکومت نا کام ہو چکی ہے بی این پی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان منو جان روڈ ، ڈبل روڈ واقعات میں بے گناہ لوگوں کی ٹارگٹ کلنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ حکومتی ناکامی کی وجہ سے مقتل گاہ بن چکا ہے منو جان روڈ ، ڈبل روڈ کے واقعات قابل مذمت ہیں ڈبل روڈ واقعے میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینئر ممبر وقار مینگل شدید زخمی ہوئے جو زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں

بلوچستان یونیورسٹی مسئلہ، طلباء تنظیموں کا کلاسوں کابائیکاٹ اور ریلی کا اعلان

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ : بلوچستان یونیور سٹی میں طلباء تنظیموں کا مشترکہ اجلاس زیر صدارت جاوید بلوچ منعقد ہوا اجلاس میں بی ایس او پجار کے مرکزی چیئرمین اسلم بلوچ مرکزی جوائنٹ سیکرٹری حمید بلوچ یونٹ سیکرٹری نجم بلوچ ، پی ایس ایف کے صوبائی صدر ملک انعام اللہ کاکڑ محمد غنی، پی ایس او کے مرکزی سیکرٹر ی اطلاعات محمود زلاند

وزیراعظم نے کراچی میں ٹارگیٹڈآپریشن کے اگلے مرحلے کی منظوری دیدی

Posted by & filed under پاکستان.

کراچی : وزیراعظم محمد نواز شریف نے کراچی میں ٹارگیٹڈآپریشن کے اگلے مرحلے کی منظوری دے دی ہے ۔ ڈی جی رینجرز کی فہرست میں شامل 20 سے زائد بااثر شخصیات کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا گیاہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے وزیراعظم کو آصف علی زرداری کا پیغام پہنچایا

اوجی ڈی سی ایل میں بلوچستان کو نظرانداز کیا جا رہا ہے بی این پی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی مذمتی بیان میں کہا گیا ہے کہ او جی ڈی سی ایل میں بلوچستان کے بلوچوں نظر انداز کیا جا رہا ہے کوہلو میں ڈی ڈی او کی جانب سے 116 غیر قانونی اساتذہ کی تعیناتی اور محکمہ ایکسائز کے ملازمین جو عرصہ دراز سے سراپا احتجاج ہیں ان کے مسائل حل کئے جائیں

برما میں مسلمانوں کے قتل عام کیخلاف جمعیت کی اپیل پر ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج

Posted by & filed under پاکستان.

لاہور+پشاور+کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے سر براہ مو لا نا فضل الرحمن کی اپیل پربرمامیں مسلمانوں کے ساتھ ہو نیوالے بدترین مظالم کے خلاف ملک بھر میں یوم احتجاج منا یا گیا۔ لاہور،پشاور،کراچی،حیدرآباد،سکھر،بہاولپور،قلات،لورالائی،چمن سمیت مختلف شہروں میں جلوس نکالے گئے اور مظاہرے کئے گئے

حمید گل کی اتنی حیثیت نہیں کہ ایوان میں اس کے بحث ہو حمید گل جیسے بڑے دہشتگرد پر فورسز ہاتھ نہیں ڈالتے عثمان کاکٹر

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: سینٹ میں جنرل ریٹائرڈ حمید گل کے بیان پر کہ آئین توڑ کر ر عارضی مارشل لاء لگادیا جائے ، نئی بحث چھڑ گئی ۔ اپوزیشن نے حکومت کو آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مشورہ دیدیا جبکہ متعدد ارکان نے حمید گل کو ذہنی مریض قرار دیتے ہوئے اسے مزید ایوان میں زیر بحث لانے کی بھی مخالفت کردی ہے

حمید شہید کی قربانی اور جدوجہد ہمارے لئے روشن مثال ہے افغان مہاجرین کے انخلاء کوفوری ممکن بنا یا جائے بی این پی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہاہے کہ شہید حمید بلوچ کی جدوجہد ہمارے لئے مشعل راہ ہے ان کی قربانی رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی مردم شماری سے قبل لاکھوں کی تعداد میں افغان مہاجرین کے انخلاء کو یقینی بنایا جائے بلوچ وسائل سے بھرپور زمین کے مالک ہونے کے باوجود آج بھی کسمپرسی بدحالی کا شکار ہیں

بلوچستان یونیورسٹی میں طالبہ کی جامعہ تلاشی طلباء تنظیموں کا شدید احتجاج ادارے میں احتجاجی مظاہرہ

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن،پشتون سٹوڈنٹس فیڈریشن ،پشتونخوااسٹوڈنٹس آرگنائزیشن،بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار)،بلوچ اسٹوڈنٹس فرنٹ کے رہنماؤں نے کنٹرولر،ایڈیشنل کنٹرولر،ڈپٹی کنٹرولرکنڈکٹ اورامتحانی عملہ کاطالبہ کی جامہ تلاشی کی شدیدالفاظ مذمت کرتے ہوئے کہا

غیر ملکی آسانی سے دستاویزات حاصل کرلیتے ہیں شناختی کارڈ کے حصول کو سخت اور مشکل بنایاجائے، ڈاکٹر جہانزیب

Posted by & filed under بلوچستان.

اسلام آباد: چےئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمن ملک نے کہاہے کہ پاکستان دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے، بھارتی وزراء کی طرف سے پاکستان کے خلاف دھمکی آمیز بیانات کی شدید مذمت کی، بھارتی وزیر اعظم نریند ر مودی جنگی ماحول قائم کرنے کی بجائے امن کیلئے کردار ادا کریں