بابا مری کا قومی تحریک میں صف اول کا کردار ہے، سالویشن فرنٹ

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے ایک بیان میں امام آجوئی اور قومی رہبرسردار خیر بخش مری کو ان کے تاریخ ساز اور غیر معمولی انقلابی کردارپر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ خیربخش کی تعلیمات درس آزادی اور فکر و عمل ہمارے لئے مشعل راہ ہے ترجمان نے کہا

بلوچستان اسٹینڈنگ کمیٹیوں تشکیل میں اپوزیشن کونظر انداز کیا گیا مولانا واسع

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے بلو چستان اسمبلی میں پارلیمانی و اپو زیشن لیڈ رمو لانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ صوبائی خو د مختاری کے نا م نہا د دعوے دار قوم پرستوں نے اٹھا رویں ترمیم کے تحت صوبے کے پارلیمان کو اصل اختیار ات کو ختم کر کے دوجماعتی فارمولے کے تحت سٹینڈنگ کمیٹیاں تشکیل دی ہے

بلوچ طلباء اور حکومت میں مذاکرات بی ایم سی پرنسپل کو ہٹانے کیلئے 14 جون کی مہلت

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجما ن نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بولان میڈیکل کالج کے مسائل پر گفت و شنید کرنے کیلئے بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی اور حکومتی و کالج کے نمائندوں کے درمیان اجلاس برو ز بدھ صوبائی وزیر صحت رحمت صالح بلوچ کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں رحمت بلوچ ، یاسمین لہڑی، پرنسپل بی ایم سی سعادت خان باروزئی

گوادر میں مقامی آبادی کو اقلیت میں تبدیل ہونے سے بچانے کیلئے بلوچوں کو آئینی ضمانت دی جائے جہانزیب جمالدینی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی آرگنائزر سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے سینٹ میں بجٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے بلوچستان کے اہم مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے مرکزی حکومت توجہ مبذول کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت بجٹ میں بلوچستان میں ڈیمز ‘ یونیورسٹیز کے قیام ‘ سڑکوں کا جال بچانے

ترقی پسند عناصر متحد ہو کر ملک میں انتہا پسند نظریات کا مقابلہ کریں حاصل بزنجو

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صدر سینیٹرمیر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ ترقی پسند عناصر متحد ہو کرملک میں تیزی سے پھیلنے والے انتہا پسندانہ نظریات کا مقابلہ کریں ورنہ ہماری آنے والی نسلوں کا کوئی مستقبل نہیں ہو گا۔ترقی پسندشعراء و ادیب اپنا کردار ادا نہیں کر رہے جبکہ انتہاپسند اپنے نظریات پھیلانے کیلئے لٹریچر، سی ڈیز اور انٹرنیٹ کا بے دریغ اور بلا خوف و خطر استعمال کر رہے ہیں

ڈاکٹر جہانزیب کی سینٹ میں شاہ نورانی کے سیلاب متاثرین کے حوالے سے قرار داد منظور

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی آرگنائزر سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے سینٹ میں شاہ نورانی و دیگر ملحقہ علاقوں میں سیلابی ریلے سے جانی و مالی نقصانات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مذمتی قرارداد پیش کی جو متفقہ طور پر منظور کر لی گئی قراراد میں متاثرہ علاقوں کے متاثرین کو مرکزی حکومت فوری امداد اور متاثرین کو معاوضہ دیا جائے

لیگی وزراء اراکین اسمبلی کی ڈاکٹر مالک بلوچ سے ملاقات بجٹ پر تبادلہ خیال

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بلوچستان کی مخلوط حکومت کے درمیان مری معاہدہ کے قریب آنے کے ساتھ ہی مسلم لیگ (ن) اورنیشنل پارٹی کے درمیان خوشگوار تعلقات پیدا ہونا شروع ہوگئے مری معاہدہ کے تحت نیشنل پارٹی کے پاس وزارت اعلیٰ کا عہدہ صرف چھ ماہ کیلئے باقی رہ گیا ہے اس دوران مسلم لیگ(ن) اور خاص طور پر نیشنل پارٹی سے تعلقات بہتری کی طرف شروع ہوگئے ہیں

کوئٹہ میں امن و امان کی بحالی کیلئے سیکورٹی پلان ترتیب دیدیا گیا

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: شہرمیں امن وامان کے قیام کویقینی بنانے اورکاروباری طبقے کوتحفظ فراہم کرنے کیلئے سٹی کمرشل سیکورٹی زون کاپلان ترتیب دے دیاگیاہے اس پلان کوحتمی شکل دینے کیلئے تاجروں،انتظامیہ ،پولیس اورفرنٹیئرکورکے متعدداجلاس منعقدکئے گئے جن میں کوئٹہ شہرکے امن وامان کوخراب کرنے کیلئے جوبدامنی کی فضاء پیداکی جارہی ہے

شہید اسلم گچکی کی پیروی کر کے قومی حقوق کے حصول کو ممکن بنائینگے بی ایس او کے زیر اہتمام ریفرنس

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بلوچ اسٹو ڈنٹس آرگنا ئزیشن کے مرکزی اعلان پرشہید اسلم جان گچکی کی برسی قومی جزبے سے منا ئی گئی۔مرکزی تعزیتی ریفرنس کالج آف ٹیکنالوجی کوئٹہ میں منعقد ہوا۔جس کا آغاز تلاوت کلام پاک شہداء کے ساتھ یکجہتی اور بلوچی ترانہ سے ہوا۔جس کے مہمان خاص بی ایس او کے مرکزی آرگنائزر جاوید بلوچ تھے

اسلم رئیسانی، اکبر حسین درانی اور بشیر بنگلزئی کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ نیب نے منظوری دیدی

Posted by & filed under کوئٹہ.

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے اختیارات کے ناجائز استعمال پر سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی، سندھ کے دو سابق صوبائی وزراء پیر مظہر الحق اور سیّد علی مردان شاہ اور بینک آف پنجاب کے سابق ڈائریکٹر خرم افتخار کے خلاف تحقیقات شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔