
پنجگور: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی صدر و سینٹر میر اسراراللہ زہری نے کہا ہے صوبائی حکومت اور آئی جی پولیس کی جانب سے پارٹی کے مرکزی قومی کونسل سیشن کے سیکورٹی کو ہٹانا سمجھ سے بالاتر ہے ،جب کہ ہم محدود ہوکر ایک گھر میں اپنی پارٹی پروگرام کررہے ہیں ۔