کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسینگ پرسن کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ کی قیادت میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے کراچی میں لگایا گیا بھوک ہڑتالی کیمپ کوئٹہ منتقل ہوگیا ہے اور کوئٹہ پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ ہفتے کے روز دوبارہ لگا دیا گیا ہے ۔ لاپتہ بلوچ اسیران شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں 2100دن پورے ہوگئے