کوئٹہ: بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے مرکزی کمیٹی کا اجلاس مرکزی چیئرمین اسلم بلوچ کی زیرصدارت کوئٹہ میں منعقد ہوا اجلاس میں بی ایس او (پجار)مستونگ زون کے جنرل سیکرٹری شہید منظور بلوچ کی یاد میں دو منٹ کی خاموشی اختیار کی اور اسے شہید کو تنظیم کے پلیٹ فارم سے جمہوری و سیاسی جدوجہد پر زبردست خراج عقیدت پیش
Posts By: نیوز ایجنسی
وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی کیخلاف بی ایس او کا احتجاجی مظاہرہ
کوئٹہ: بلوچ اسٹو ڈنٹس آرگنا ئزیشن کی جانب سے جاری احتجاج کے سلسلے میں بلوچستان یونیورسٹی کو ئٹہ میں احتجاجی ریلی مظاہرہ کیا گیا۔ جس کا مقصد بلوچستان یونیورسٹی میں وائس چانسلر کی نا اہلی ادارے میں جاری کرپشن انتظامی معاملات میں بیرونی عناصر کی مداخلت لیپ ٹاپ اسکیم میں سست روی اغبرگ کیمپس کے نام پر یونیورسٹی کی تقسیم
پرورفیسر صبادشتیاری کی قومی تحریک کیلئے قربانیاں لازوال ہیں ،چائنا کیساتھ اقتصادی راہداری وسائل لوٹنے کی سازش ہے، بی این ایم
کوئٹہ: بی این ایم کے مرکزی ترجمان نے شہید قندیل Teacher Of Freedomپروفیسر صبا دشتیاری کی چوتھی برسی کے حوالے سے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ شہیدِ قندیل بلوچ تحریک کے ایک انمٹ باب ہیں۔بلوچ جہد و نوجوانوں کو متحرک کرنے میں شہید کا کردار اور زبان کی حفاظت و ترویج میں شہید کی خدمات نا قابل فراموش ہیں
قلات طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف ڈسٹرکٹ کونسل کی واپڈا ہاؤس کے گھیراؤ کی دھمکی
قلات: قلات میں جاری بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف ڈسڑکٹ کونسل قلات نے واپڈا ہاؤس کی گھیراؤ کر نے کی دھمکی دے دی۔ کیسکو کی جانب سے قلات میں جاری اٹھارہ گھنٹوں کی طویل لوڈشیڈنگ میں واضح کمی نہیں لائی گئی
کوئٹہ کراچی وتفتان روٹ پر چلنے والے مسافر کوچ سیکورٹی کانوائے میں جائیں گی ،سیکورٹی پلان
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے کوئٹہ کراچی اور کوئٹہ تفتان روڈوں پر مسافر کوچوں کی حفاظت کیلئے سیکورٹی پلان تشکیل دیدیا جس کے مطابق کوئٹہ سے کراچی جانیوالی کوچز 15 کانوائے کی شکل میں روانہ ہوں گی جس ڈسٹرکٹ سے کانوائے گزریں گے
سانحہ مستونگ میں غیر ملکی ہاتھ ملوث ہے بھارت اقتصادی راہداری کے منصوبے کو سبوتاژ کرنے کے درپے ہیں ،جمعیت کا خضدار میں جلسہ
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی وصوبائی رہنماؤں نے سانحہ مستونگ کوملک کی سالمیت پرحملہ قراردیتے ہوئے کہاہے کہ یہ ملک اور قوم پر حملہ ہے جس میں غیرملکی ہاتھ کارفرماہوسکتاہے،بھارت اورکچھ استعماری قوتیں اقتصادی راہداری کے منصوبے کوسبوتاژکرنے کے درپے ہیں
مستونگ واقعہ، آل پارٹیز کانفرنس آج ہوگی ،امن وامان سے متعلق اہم فیصلہ کیاجائے گا
کوئٹہ: حکومت بلوچستان کی جانب سے سانحہ مستونگ کے واقعہ کے بعد آج 2جون کو آل پارٹیز کانفرنس منعقد کی جارہی ہے جس کی وزیراعظم میاں محمدنوازشریف صدارت کرینگے پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی شرکت بھی متوقع ہے بلوچستان کی سیاسی ومذہبی جماعتوں کوآل پارٹیز میں شرکت کیلئے دعوت نامے پہنچادئیے گئے
امن کا قیام حکومت کی اولین ترجیح ہے ،جہاں دہشتگردی ہوگی وہاں کارروائی ضرورکرینگے، ڈاکٹر مالک بلوچ
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح امن وامان کے قیام کو ممکن بنانا ہے جہاں دہشت گردی ہوگی وہاں کاروائی بھی ضرور ہوگی ، آج کوئٹہ میں ہونے والے آل پارٹیز کانفرنس کا ایجنڈا سانحہ مستونگ ہوگا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ میں نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام تین روزہ وحدت کنونشن کے اختتام پر جلسے سے خطاب اور بعد ازاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا
سانحہ مستونگ بارے اے پی سی حکمتال امن عملی طے کریں گے ناراض بلوچوں سے مذاکرات ہونے چائیں; حاصل بزنجو
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے سربراہ و سینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان کی جانب سے سانحہ مستونگ کے حوالے سے 2جون کو ہونیوالی آل پارٹیز کانفرنس میں وفاقی اور صوبائی حکومت حکمت عملی طے کریں گے ناراض بلوچوں سے بات چیت ہونا چاہئے کیونکہ مذاکرات کے بغیر کوئی مسئلہ حل نہیں ہوتا
دہشت گردوں سے ایک ایک قتل کا حساب لیں گے; جنرل ناصر جنجوعہ
کوئٹہ : کمانڈر سدرن کمانڈ ناصر جنجوعہ نے سانحہ مستونگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزدل دہشت گردوں سے ایک ایک قتل کا حساب لیں گے اور یہ دشمن پیچھے سے حملہ کرتا ہے اور دشمن ذہنی پستی کا شکار ہے اور ہمارے بچوں کو مارنے لگا ہے بلوچوں اور پشتونوں کو لڑانے کی کوشش کی گئی