کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی قائمقام آرگنائزر سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے کہا ہے کہ گوادر میگاپروجیکٹ جو اہمیت کا حامل ہے یہ میگا پروجیکٹ اس وقت حقیقی ترقی و خوشحالی اور بلوچستان کے عوام کی زندگیوں میں مثبت تبدیلیاں رونما کرے گا
Posts By: نیوز ایجنسی
نوشکی شدید خشک سالی کا شکار انسانی المیہ جنم لینے کا خطرہ
نوشکی: پولیٹیکل پارٹیز اسٹیئرنگ کمیٹی نے نوشکی میں قحط سالی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی اداروں کے جانب سے فوری امداد کی اپیل کی ہے ،ضلع کے چار یونین کونسل خشک سالی کے بدترین لپیٹ میں ہے
خالد لانگو اور رحمت بلوچ پر حملوں کی مذمت ،مزدوروں کا قتل دہشتگردی ہے افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری نہیں ہونے دینگے، حاصل بزنجو
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا تیسرا اجلاس مرکزی صدر سینیٹر میر حاصل خان کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سمیت پارٹی کے ایم این اے سینیٹرز ، وزراء ، ایم پی اے سمیت سندھ پنجاب و خیبر پشتونخواء سے تعلق رکھنے والے ممبران ، مرکزی کمیٹی و کابینہ نے شرکت کی۔
تعلیمی ادارے یکم جون سے 15 اگست تک بند ہوں گے
کوئٹہ: محکمہ تعلیم بلوچستان نے صوبے بھر میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ۔ صوبے میں تمام تعلیمی ادارے یکم جون سے 15 اگست تک بند ہوں گے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز صوبائی محکمہ تعلیم کے ترجمان کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے
دھماکہ سے کانوائے میں شامل گاڑی متاثر ڈرائیور زخمی ہو گیا
کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے شاہرگ میں ایف سی کے کانوائے میں شامل گاڑی بارودی سرنگ پرچڑھنے کے نتیجے میں زورداردھماکے سے پھٹ گئی جس سے ڈرائیورزخمی ہوگیااورگاڑی کوشدیدنقصان پہنچایہاں
51یونین کونسل کو پولیووائرس کیلئے ہائی رسک قراردے دیاگیاہے:ڈاکٹرسید سیف الرحمن
کوئٹہ : بلوچستان کے 5اضلاع میں 51یونین کونسل کو پولیووائرس کیلئے ہائی رسک قراردے دیاگیاہے جس کے بعد پولیوکے خاتمے کے لئے مزید موثر حکمت عملی ترتیب دی گئی ہے‘ان خیالات کا اظہار صوبے میں پولیومہم موثر بنانے کیلئے قائم کیے گئے
میگاپروجیکٹس کی تکمیل کیلئے بلوچستان میں آپریشن تیز کر دیا گیا ہے بی این پی
نوشکی: میگاپروجیکٹ کی تکمیل دراصل استحصالی قوتوں کی تسلط کومضبوط بنانے کیلئے بلوچستان میںآپریشن تیز کردی گئی بی این پی ایسے نام نہادترقی کی قطعاََاجازت نہیں دیگی جوبلوچ قوم کی بربادی کاسبب بنے موجودہ نام نہادصوبائی حکومت بلوچ قوم کی نسل کشی اوربربادی میں برابرکاشریک ہے
رحمت صالح بلوچ کے گھر پر حملہ بلوچ روایات کے منافی ہے ؛ ڈاکٹر یاسین بلوچ
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یاسین بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں صوبائی وزیر صحت رحمت صالح بلوچ کے گھر پر حملہ بلوچ روایات کے منافی ہے جس کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں اس طرح کے حملے بلوچ رسم و رواج کے برعکس ہیں اور ایسے ہتھکنڈوں سے صوبائی وزیر رحمت صالح بلوچ نیشنل پارٹی کے وزراء اور قیادت کو حراساں نہیں کیا
اہلسنت و الجماعت کی لبیک حرمین شریفین ریلی احمد لدھیانوی کوکوہلوآنے کی اجازت نہ دینے پر دھرنا
کوئٹہ : اہلسنت والجماعت بلوچستان اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب 9 گھنٹے جاری رہنے والا دھرنا ختم کر دیا گیا اتوار کو اہلسنت والجماعت بلوچستان نے لبیک حرمین شریفین کے حوالے سے ایک ریلی نکالی جو بعد میں اہلسنت والجماعت کے مرکزی امیر محمد احمد لدھیانوی اور مولانا اورنگزیب کے کوئٹہ نہ آنے پر ریلی کو دھرنے میں تبدیل کرکے ہاکی چوک پر دھرنا دیا
بلوچستان میں آپریشن کیخلاف جرمنی میں احتجاجی مظاہرہ،انسانی جانوں کے ضیاع کی مذمت
برلن: بلوچ نیشنل موؤمنٹ جرمنی زون کی جانب سے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں آپریشن بلوچ فرزندوں کی حراستی قتل عام کے خلاف آج 24 مئی کو ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے جاری کر دہ بیان میں کہا کہ بی این ایم جرمنی زون کی جانب سے،قلات،مستونگ، مشکے ،آواران اور دوسرے علاقوں میں فورسز کی خونی آپریشن اور بلوچ فرزندوں کی شہادت