ہرنائی : فزیبلٹی رپورٹ میں سولر انرجی کے ذرئعیے صوبہ بلوچستان باقی صوبوں سے زیادہ بجلی کی پیداوار پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے صوبائی کابینہ کے مطالبے کے بعد صوبے کو 200میگاواٹ بجلی کی فراہمی کا خیرمقدم کرتے ہیں صوبے کو 1200میگاواٹ بجلی ضرورت ہے اب تک 500میگاواٹ فراہم کی جا رہی تھی دو سو میگاواٹ سے بحران کم ضرور ہوگا
Posts By: نیوز ایجنسی
کوئٹہ میں ایک شخص کو قتل اور اسکے بھائی کو زخمی کردیاگیا۔
کوئٹہ : صوبائی داراحکومت کوئٹہ میں 2نامعلوم موٹرسائیکل سوار نقاب پوشوں نے دکان پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل اور اسکے بھائی کو زخمی کردیا حملہ آور فرارہوگئے واقعہ کیخلاف مرکزی انجمن تاجران رجسٹرڈکی جانب سے مقتول تاجر کے نعش کے ہمراہ باچا خان چوک اورمنا ن چوک پر ٹائر جلا کر شدید احتجاج کیا
حکمران گوادر کا شغرراہداری کے حوالے سے بلوچستان کے تحفظات دور کریں ، پروفیسر ساجد میر
کوئٹہ : مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سربراہ و سینیٹر علامہ پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا دفاع حرمین اور شریفین کا دفاع ہے اگر گوادر کراچی کے سمندر کے راستے یمن کیلئے کوئی امداد فراہم کی جاتی ہے تو حکومت اسکی تحقیقات کرکے روک تھام کو یقینی بنا یا جائے
الیکشن 2013ء بلوچستان کے ہر حلقے میں 15ہزار تک اضافی بیلٹ پیپر چھاپے گئے ، صادق عمرانی
کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر اور سابق صو بائی وزیر میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ 2002ء اور 2013کے انتخابات میں حقیقی نمائند و ں کا مینڈیٹ چراکر عوام کے حق رائے دہی پر ڈاکہ ڈال کر بوگس اور مصنو عی لوگو ں کو اقتدار سونپ کر عوام پر مسلط کیا گیا اور بلوچستان کے ہر حلقے میں 7سے 15ہزار اضافی بیلٹ پیپر چھاپے
بی این پی کے زیر اہتمام بلوچستان میں آپریشن کیخلاف احتجاجی مظاہرہ صوبے کے حالات کو سمجھنے کی ضرورت ہے ، اختر حسین لانگو
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام بلوچستان کے علاقے قلات، جوہان،نرمک،شیشار،سمیت ملحقہ علاقوں میں آپریشن اور بے گناہ بلوچوں کی نسل کشی کے خلاف ضلعی صدر سابق رکن صوبائی اسمبلی اختر حسین لانگو کی قیادت میں ہفتے کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
کوئٹہ ،دنیا بھر میں دہشت گردی سے واقعات رونما ہونے والا ساتواں شہر قرار
لندن : برطانوی میڈیا کے مطابق دہشتگردی کے حملوں کے خدشات کے حوالے سے پاکستان کے 4شہر دنیا کے 20خطرناک شہروں میں شامل ہیں۔ ان میں سرفہرست پشاور، کوئٹہ، حسوخیل اور کراچی ہیں۔ برطانوی اخبار ’ٹیلی گراف‘ اور ’انڈی پینڈیٹ‘ کے مطابق برطانوی تھنک ٹینک کی نئی عالمی تنبیہات ڈیش بورڈ ’’جی اے ڈی‘‘ میں 64شہروں کو انتہائی خطرے میں دکھایا گیا ہے
بی این ایم کا 24مئی کو برلن میں احتجاجی مظاہرہ کااعلان
کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہاہے کہ بلوچ نیشنل موؤمنٹ جرمنی زون کی جانب سے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ریاستی فورسز کی جانب سے بلوچ فرزندوں کی حراستی قتل عام کے خلاف24 مئی کو احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا
خواتین میں فیسٹولا کے مرض میں اضافہ پر تشویش ہے ،پی ایم اے
کوئٹہ: فیسٹولا کے مرض میں مبتلا خواتین مریضوں کے علاج کیلئے ملک بھر میں 13مراکز میں مفت طبی سہولیات اور سفری اخراجات فراہم کئے جائے ہیں حکومت پاکستان عہد کرے کہ فیسٹولا کے خاتمے کیلئے ملینیم ڈویلپمنٹ ہدف کے مطابق 2015ء میں حاصل کرکے وسیع پیمانے پر میڈوائف کی تربیت شروع کردی جائے
قدوس بزنجو کا جان جمالی کو فون سپیکرنے اپنے بھیجے استعٰفی کی تصدیق کر دی قائمقام گورنر نے استعٰفی منظور کر لیا
کوئٹہ : بلوچستان صوبائی اسمبلی کے اسپیکر میر جان محمد جمالی کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا ۔ تفصیلات کیمطابق قائمقام گورنر بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے جمعہ کی شب کو بلوچستان صوبائی اسمبلی کے اسپیکر میر جان محمد جمالی کا استعفیٰ منظور کرلیا قائمقام گورنر بلوچستان نے بلوچستان صوبائی اسمبلی کے سپیکر میر جان محمد جمالی سے سعودی عرب فون کرکے رابطہ کیا اور ان سے استعفیٰ کے بارے میں پوچھا
صوبائی اسمبلی کا اجلاس بلوچستان کی خالی آسامیوں پر پنجاب کے لوگوں کو بھرتی کیا جارہا ہے، ارکان اسمبلی کا وفاق سے معاملہ اٹھانے کا مطالبہ
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی میر عبدالسلام بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کا وفاقی ملازمتوں میں جو کوٹہ ہے وہ نہیں دیا جارہاہے ان میں کسٹم پی آئی اے اور دیگر ادارے موجود ہے مگر اس میں بلوچستان کے پڑھیں لکھیں نوجوانوں کو ملازمتیں نہیں دی جارہی انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے نوجوانوں کو وفاقی سطح کی آسامیوں پر تعیناتی سے نظر انداز کرنے کی پالیسی جاری ہے