بلوچستان، ریاست مخالف حملوں میں کمی تاحال صورتحال بہتر نہیں ہوسکی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ/اسلام آباد: ریاست مخالف تشدد کے واقعات میں مسلسل کمی کا رجحان جاری‘ ملک میں سلامتی کی صورتحال میں مزید بہتری‘آپریشن خیبر اور نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد سے جنگجوؤں کو مزید دھچکے

وفاقی حکومت گوادر کاشغر روٹ کی تبدیلی کے حوالے سے اپنی پالیسی واضع کرے، محمود اچکزئی

Posted by & filed under بلوچستان.

سوات : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چےئرمین رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ گوادر کاشغر کوریڈور انتہائی اہمیت کا حامل معاشی واقتصادی منصوبہ ہے جس سے پشتونخواوطن اور خطے کے کروڑوں انسانوں کی معاشی مفادات اور ترقی وروزگار وابستہ ہے ۔

وزیراعظم کی کوئٹہ آمد سڑکوں کے بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف کی کوئٹہ آمدکے موقع پروی آئی پی روٹ بندکرنے کی وجہ سے شہریوں کوشدیدمشکلات کاسامناکرناپڑاجبکہ زرغون روڈپرواقعہ تعلیمی اداروں کوچھٹی دی گئی تھی شہرمیں ٹریفک جام کی وجہ سے کئی گھنٹوں تک ٹریفک کانظام درہم برہم رہا

پی اینڈ ڈی میں 15 ارب روپے کی گمشدگی کی خبر غلط ہے ،وزیراعلیٰ بلوچستان

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ پی اینڈ ڈی میں 15 ارب روپے کی گمشدگی کی خبر غلط ہے ، سابق چیف سیکرٹری علی ظہیر ہزارہ نے کچھ اسکیمات آگے پیچھے کرکے تیزی سے ٹریک پر ڈال دی تھی جن کو ہم نے روک دیئے ہیں

تنقید اور بے عزتی میں فرق ہوتا ہے میڈیا لوگوں کی بے عزتی کررہا ہے، حاصل بزنجو

Posted by & filed under کوئٹہ.

اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ تنقید اور بے عزتی میں فرق ہونا چاہیے مگر میڈیا لوگوں کی بے عزتی کررہا ہے ۔ الطاف حسین کے معاملے کو ایشوز بنایا جارہا ہے جو کہ ٹھیک نہیں ہے

بلوچستان میں حکومتی رٹ کوچیلنج کیا گیا تو آپریشن کریں گے، جنرل قادر بلوچ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: وفاقی وزیرسیفران جنرل (ر)عبدالقادربلوچ نے کہاہے کہ بلوچستان کے کسی حصے میں بھی کوئی آپریشن نہیں ہورہااگرکہیں پرضرورت محسوس کی گئی توکیاجائیگاحکومت کی رٹ کوچیلنج کیاگیاتواس کیخلاف کاروائی ہوگی بگٹی مہاجرین کوان کے علاقوں میںآبادکرنے کیلئے حکومت تمام اقدامات اٹھائیگی

گوادر کاشغر روٹ کی تبدیلی، پنجاب بیوروکریسی بلوچستان کیخلاف سازش کررہی ہے، قوم پرست ومذہبی جماعتیں

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: بلوچستان کی سیاسی ‘مذہبی اور قوم پرست جماعتوں کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ پنجاب کے بیوروکریسی ایک بار پھر بلوچستان کو بائی پاس کرنے کیلئے گودار کاشغرروٹ کو پرانے روٹ کی بجائے نئے روٹ میں تبدیل کرکے بلوچستان کو مزید پسماندگی میں دھکیل رہا ہے

گوادر کاشغر روٹ بارے خود ابہام کا شکار ہوں ہرنائی کھوسٹ مائنز متنازعہ نہیں بننے دیں گے، ڈاکٹر مالک بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ ہم جمہوری لوگ ہے اورجمہوری اندازمیں فیصلے کرکے مسائل کوحل کرینگے ہرنائی کھوسٹ مائنزکامسئلہ متنازعہ نہیں بننے دینگے اس سلسلے میں کمیٹی اورجرگہ بناکراصل حقائق معلوم کرکے اس مسئلے کوحل کرلیں گے

بلوچستان میں شاہراہوں کو این ایچ اے کے حوالے کرنے کی قرارداد منظور

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے کیسکو سے متعلق حاجی اسلام بلوچ کی تحریک التواء نمٹادی ۔ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں حاجی اسلام بلوچ کے تحریک التواء پر بحث کا آغاز کرتے ہوئے سید لیاقت آغا نے کہا کہ یہ انتہائی سنجیدہ مسئلہ ہے واپڈا نے بلوچستان کو آج تک پوری بجلی نہیں دی ہے

ایسا کوئی منصوبہ قبول نہیں جس میں بلوچستان نظرانداز ہو ا ناراض بلوچوں سے مذاکرات کے دعویدار پہلے یہ فیصلہ کریں کہ وہ ناراض ہیں یا غدار،سرداراخترمینگل

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ گوادر کاشغر اقتصادی راہداری سے متعلق حکومتی بے بسی نے یہ ثابت کردیا ہے کہ نوکری اور اختیارات میں فرق ہوتا ہے ایسے کسی منصوبے کو پایہ تکمیل تک نہیں پہنچنے دیں گے جس میں بلوچستان کے وجود کو نظرانداز کیا