مکران میں جارحیت میں تیزی دبئی کانفرنس کا نتیجہ ہے‘بی ایس ایف

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : بلوچ سالویشن فرنٹ نے اپنے ایک مرکزی ترجمان میں کہاہے کہ مکران میں جارحیت میں تیزی دبئی کانفرنس کا نتیجہ ہے دبئی کانفرنس گوادر میں سرمایہ کاری کے حوالہ سے منعقد کیا گیا تھا

لاشوں کی برآمدگی و آپریشن کیخلاف بی این ایف کی کال پر بلوچستان میں مکمل شٹرڈاؤن و پہیہ جام

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: ریاستی فورسز کی جانب سے بلوچ لاپتہ فرزندوں کی لاشوں کی برآمدگی اور آپریشنوں کے خلاف آج 15 اپریل کو بلوچ نیشنل فرنٹ (بی این ایف) کی جانب سے بلوچستان میں مکمل پہیہ جام و شٹر ڈاؤن ہڑتال رہی۔13

مہاجرین کے باعث طالبانائزیشن بڑھ رہا ہے افغان مہاجرین کے غیر قانونی دستاویزات منسوخ کئے جائیں بلوچستان نیشنل پارٹی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ ساڑھے پانچ لاکھ افغان مہاجرین کے غیر قانونی دستاویزات منسوخ کئے جائیں بلوچستان میں مہاجرین کی وجہ سے ہی مذہبی جنونیت ، انتہاء پسندی ، طلبائزیشن و مذہبی دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے

صوبائی حکومت میں توسیع پسندانہ عزائم کی تکمیل کیلئے بلوچ دشمن پالیسیوں پر عمل کیا جارہاہے، بی این پی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: موجودہ جعلی میندیٹ والی صوبائی حکومت کولسانی جماعت نے مکمل طور پر یرغمال بنا لیا توسیع پسندانہ عزائم کی تکمیل کیلئے بلوچ دشمنی پر مبنی پالیسیوں پرعمل کیاجارہاہے

تربت واقعہ کے ذمہ دار صوبائی حکمران ہے، نواب عالی بگٹی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ : جمہوری وطن پارٹی عالی کے مرکزی سربراہ نواب محمد میر عالی بگٹی نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں گزشتہ روز تربت کے قریب بیس معصوم مزدوروں کی ہلاکت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا

صوبائی حکومت کو ایک لسانی جماعت نے یرغمال بنا رکھا ہے، بی این پی

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: موجودہ جالی مینڈیٹ والی صوبائی حکومت کو ایک لسانی جماعت نے مکمل طور پر یرغمال بنا کر اپنے جاری توسیع پسندانہ عزائم کی تکمیل کیلئے بلوچ دشمنی پر مبنی پالیسیوں پر گامزن ہیں

حکومت گوادر کاشغر روٹ کی تبدیلی کا احمقانہ فیصلہ نہیں کریگی، محموداچکزئی

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد : پشتونخواملی عوامی کے چےئرمین رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پشتون تاریخ میں نہ فرقہ پرست اور نہ ہی دہشتگرد رہا ہے ، آج ملک میں داڑھی اور پھگڑی باندھنے والے پشتون کو دہشتگرد سمجھ کر ان پر معاملات زندگی میں سخت مشکلات ڈہائے جاتے ہیں۔

لاپتہ افراد کی عدم بازیابی ، وائس بلوچ مسنگ پرسنز کے زیر اہتمام بلوچستان ہائیکورٹ کے سامنے ایک روزہ احتجاجی کیمپ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ: وائس فاربلوچ مسنگ پرسنز کے زیراہتمام لاپتہ افراد کی عدم بازیابی ،مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی کیخلاف بلوچستان ہائی کورٹ کے سامنے ایک روزہ احتجاجی کیمپ لگایاگیااحتجاجی کیمپ میں وکلاء برادری،سول سوسائٹی اورسیاسی وانسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندوں نے یکجہتی کااظہارکیا

بلوچستان میں فی کس آمدن دیگر صوبوں کے بچوں کے چاکلیٹ اخراجات کر برابرہے، اراکین سینٹ

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: ایوان بالا میں یوم آئین کے حوالے سے بحث کے دوران سینیٹرز نے کہا ہے کہ ملک کے اندر آئین غیر فعال ہے،ہمیں آئین کو فعال کرنے کیلئے کوشش کرنی چاہئے۔پیر کے روز قائدایوان سینیٹر راجہ ظفرالحق نے بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ آئین کمزور ہونے کی وجہ سے مشرقی پاکستان ہم سے الگ ہوا،

بلوچوں سے اب بھی بات نہ کی گئی تو حقوق کیلئے برسرپیکار مسلح گروپ حق بجانب ہونگے،رضا ربانی

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد : چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ نظام کو پٹری سے اتارنے کی کوشش تاحال جاری ہیں جمہوریت کا ہر حال میں تحفظ کیا جائے گا ۔ 1973 کا متفقہ آئین کی وفاق پاکستان کی سلامتی کی ضمانت ہے ۔ 18 ویں ترمیم میں صوبوں کو خود مختاری دی گئی لیکن صوبے اس حقیقت کو قبول بھی کرے ۔