
کوئٹہ: چیف آف ساراوان اور پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء نواب اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ یمن کے معاملے پر ہمیں اپنی غیرجانبدارانہ حیثیت برقرار رکھنی چاہئے ہم ادھر اُدھر دیکھنے کے بجائے اپنے گھر کی طرف دیکھیں یمن کا معاملہ فرقہ واریت کا ہے اور ہمیں اس آگ کو اپنے گھر لانے کی ضرورت نہیں