
کوئٹہ : فرنٹیئرکور بلوچستان کا صوبے کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن۔پولیس کے ساتھ مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران جوائنٹ روڈکوئٹہ سے 08مشتبہ افرادگرفتار،حب سے اسلحہ و ایمونیشن برآمد اور لیڈا چیک پوسٹ حب پرغیرقانونی تیل کی اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے ڈیزل برآمدکرلیا گیا