ہرنائی کول مائنز معاہدہ، ایف سی حکومت کے احکامات کو ماننے سے انکاری ہے، پشتونخوامیپ کا الزام

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایف سی نے صوبائی حکومت اور صوبائی کابینہ کے فیصلے و احکامات اور آئین وقانون کو تسلیم کرنے سے انکار کرکے

نیشنل ایکشن پلان کے تحت حساس اداروں نے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی جانچ پڑتال مکمل کرلی

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: نیشنل ایکشن پلان کے تحت حساس اداروں نے ملک بھر میں موجود رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی جانچ پڑتال کا عمل مکمل کر لیا جس کے تحت ملک بھر میں قائم 121 افغان مہاجرین کیمپوں میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی تعداد 16 لاکھ سے تجاوز کر گئی

حکومت رٹ چیلنج اور آئین کے فریم ورک کے باہر بات کرنے والے ناراض نہیں دہشتگرد ہیں، ارکان اسمبلی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے ارکان نے صوبے میں امن وامان کی صورتحال کو حوصلہ افزا قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں بہتری لانے کی مزید کوششیں جاری رہے گی ، مشرف کا آپریشن اور مسخ شدہ لاشوں کا واویلا مچانے والے آج ان لوگوں کے صفوں میں شامل

پشتونخوامیپ کو پارٹی قائدین پر تنقید کا کوئی حق نہیں، ن لیگ

Posted by & filed under کوئٹہ.

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی ترجمان نے قوم پرست سیاسی جماعت کے نومنتخب سینیٹر عثمان کاکڑ کی جانب سے پارٹی کے صوبائی صدر چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری کیخلاف تنقیدی بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے

کوئٹہ اورخضدارکے حالات پہلے کے بنسبت زیادہ بہترہیں‘وزیر اعلیٰ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہاہے کہ کوئٹہ اورخضدارکے حالات پہلے کے بنسبت زیادہ بہترہے ٹارگٹ کلنگ اغواء برائے تاوان اوردیگرجرائم کے واقعات میں نمایاں کمی آئی ہے ہماری خواہش ہے کہ چےئرمین سینٹ اورڈپٹی چےئرمین دونوں عہدے بلوچستان کوہی ملناچاہئے

ملی نیشنل کمپنیاں قومی تحریک کے خلاف سازش کر رہی ہے‘بی ایس او آزاد

Posted by & filed under کوئٹہ.

کوئٹہ: بی ایس او آزاد کیچ زون اجلاس زیر صدارت زونل صدر منعقد ہوا۔ اجلاس کی مہمان خاص بی ایس او آزاد کی مرکزی کمیٹی کے ممبر تھے۔ اجلاس میں مرکزی سرکلر، زونل کارکردگی رپورٹ، تنظیمی امور، سیاسی صورتحال، تنقیدی نشست و آئندہ لائحہ عمل کے ایجنڈے زیر بحث رہے

وزیراعلیٰ اپنے بچوں کو سرکاری سکول میں داخل کرکے سکول بھرو مہم شروع کریں، مولانا واسع

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن و پارلیمانی لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ سرکاری سکول بھرو مہم شروع کرنے والوں سے پوچھتے ہیں کہ وہ اپنے دیگر دعوؤں میں کس حد تک کامیابی حاصل کرچکے ہے

بلوچستان میں آپریشن اور بلوچ نسل کشی کیخلاف بی ایچ آر او کا کراچی میں احتجاج

Posted by & filed under کوئٹہ.

کراچی بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے زہراہتمام آواران، گیشکور،مشکے،تربت،دشت سمیت بلوچستان بھر میں آپریشن، بلوچ فرزندوں کو ماروائے عدالت گرفتار کرنے اور بلوچ فرزندوں کی ہلاکتوں کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

چیئرمین سینٹ بننے کی خواہش نہیں، پی پی ون لیگ کو ملکر چیئرمین سینٹ کیلئے امیدوار لانا چاہئے، حاصل بزنجو

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: نیشنل پارٹی کے سربراہ میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ سینٹ کے لیے رکن جس صوبے سے انتخاب میں حصہ لے اس کا تعلق اسی صوبے سے ہونا چاہیے ، دوسرے صوبوں سے امیدوار لانے سے برابر کی نمائندگی نہیں رہتی